مصباحی
Appearance
ہندوستان میں اہل سنت کے مشہور و معروف ادارہ دار العلوم اہل سنت اشرفیہ مصباح العلوم (الجامعۃ الاشرفیہ) مبارک پور ضلع اعظم گڑھ کے فارغین مصباح العلوم کی نسبت سے مصباحی کہلاتے ہیں۔
مصباحی شخصیات
[ترمیم]قابل ذکر مصباحی شخصیات یہ ہیں:
- مفتی محمد شریف الحق امجدی، شارح صحیح بخاری
- مفتی محمد وقار الدین قادری سابقہ مفتی دارالعلوم امجدیہ، کراچی
- مفتی ظفر علی نعمانی، بانی دار العلوم امجدیہ کراچی
- علامہ ضیاء المصطفٰی الاعظمی (معروف محدث کبیر انڈیا )
- قاری رضاء المصطفٰی الاعظمی
- علامہ عبد الرؤوف، مرتب فتاویٰ رضویہ
- مفتی عبد المنان الاعظمی، مرتب فتاوی رضویہ
- معروف ادیب و نقاد علامہ ڈاکٹر فضل الرحمن شرر مصباحی
- علامہ محمد احمد مصباحی، مصنف و محشی، مدرس و محقق،
- علامہ یاسین اختر مصباحی
- مفتی محمد نظام الدین رضوی
- علامہ عبد المبین نعمانی
- علامہ قمر الزمان اعظمى
- علامہ ارشد القادری، بانی ورلڈ اسلامک مشن، لندن
- علامہ سید مدنی میاں مصباحی[1]
- علامہ شمس الہدی مصباحی
- خاندان اشرفیہ کچھوچھہ شریف کے زیادہ تر علما بھی فاضلین میں شمار ہیں۔
- علامہ محمد شھباز عالم مصباحی (دیناج پور) اسسٹنٹ پروفیسر سیتل کوچی کالج، کوچ بہار، مغربی بنگال و رکن:آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ، نئی دہلی <https://northbengaldevmov.blogspot.com/2017/06/httpwww.html?m=1[مردہ ربط]>
- ڈاکٹر غلام جابر شمس مصباحی، مصنف، مرتب کلیات مکاتیب رضا
- رضا الحق اشرفی مصباحی، مصنف