مندرجات کا رخ کریں

مصطفےٰ خان یک رنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دہلی کے رہنے والے تھے۔ بڑے ہنس مکھ، زندہ دل، رنگین مزاج اور خوش مزاج تھے۔ شاعری کی اصلاح خان آرزو اور مرزا مظہر جان جاناں سے لیتے تھے۔ صاحبِ دیوان شاعر تھے۔ پانچ سو کے قریب اشعار کی تعداد بتائی جاتی ہے۔ رواج عام کے مطابق ایہام گوئی کرتے تھے مگر اس کے باجود سادگی اور جذبات نگاری کا وصف ان کے ہاں ملتا ہے۔

ہاتھ اُٹھا جور جفا سے ت

یہی گویا سلام ہے تیرا

پارسائی اور جوانی کیونکر ہو

اک جاگہ آگ اور پانی کیونکر ہو