مندرجات کا رخ کریں

معبد بالشمین

متناسقات: 34°33′11.87″N 38°16′13.68″E / 34.5532972°N 38.2704667°E / 34.5532972; 38.2704667
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

34°33′11.87″N 38°16′13.68″E / 34.5532972°N 38.2704667°E / 34.5532972; 38.2704667

معبد بالشمین
UNESCO World Heritage Site
معبد بالشمین 2010 میں
مقامسوریہ
اہلیتCultural: i, ii, iv
حوالہ23
کندہ کاری1980ء (1980ء) (4th دور)
خطرے کی زد میںAs of 2013
Destroyed in 2015

معبد بالشمین شام کے قدیم شہر کے کھنڈر پالمائرہ میں واقع ایک معبد کا نام تھا۔ عالمی ثقافتی ورثے میں شامل تھا۔ اس قدیم اور تاریخی عمارت کو دولت اسلامیہ کے اسلام پسندوں نے بارود سے اڈا دیا تھا۔