معونت
Appearance
مَعُونت : عام مومنین سے جوبات خلاف عادت صادرہواس کومعونت کہتے ہیں۔[1]
عام مومن کے ہاتھ سے جو خلاف عادت کام صادر ہو۔ جیسے ایک شخص نے اپنے پالتو کتے کے متعلق دعا کی کہ وہ اس کے گھر کے اندر نہ آئے صرف باہر رہا کرے، سو ایسا ہی ہو گیا۔[2] عام آدمی کے ہاتھ پر بسا اوقات کبھی کوئی چیز خلاف عادت ظاہر ہوجاتی ہے چاہے وہ گنہگار ہی کیوں نہ ہو اس کو معونت کہتے ہیں معونت کے معنی امداد یہ اللہ تعالیٰ اس کے ایمان کی تقویت کے لیے امداد فرماتے ہیں[3]