منورہ (حنوکاہ)
Appearance
منورہ حنوکاہ (عبرانی: מנורת חנוכה، منورت حنوکاہ) ایک نو شاخی شمعدان ہے جو مقدس مندر کی یاد میں آٹھویں روز کے تہوار کے موقع پر روشن کیا جاتا ہے۔ سات شاخی مینورہ کے برعکس یہ نو شاخی ہے۔ نویں حامل کو شاماش کہا جاتا ہے اور اسی سے باقی تمام آٹھ شمعیں روشن کی جاتی ہیں۔ سات شاخی مینورہ ستارہ داود کے ساتھ یہودیوں کی ایک علامت ہے۔
نگار خانہ
[ترمیم]-
مقدونيائی چاندی کا منورہ حنوکاہ
-
منورہ حنوکاہ
-
منورہ حنوکاہ مع ستارہ داود
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر منورہ (حنوکاہ) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |