میریام فارس
Appearance
میریام فارس | |
---|---|
(عربی میں: ميريام فارس) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (عربی میں: ميريام فارس خواليد) |
پیدائش | 3 مئی 1983ء (41 سال) کفر شلال |
شہریت | لبنان |
آنکھوں کا رنگ | بھورا |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کارہ ، میوزک پروڈیوسر ، رقاصہ ، ادکارہ ، فلمی ہدایت کارہ |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ[1] | |
درستی - ترمیم |
میریام فارس (انگریزی: Myriam Fares) ایک لبنانی [2] گلوکارہ، اداکارہ اور تفریحی فنکارہ ہے۔ [3] میریام فارس، کفر شلال، صیدا ضلع میں ایک میرونائٹ عیسائی خاندان میں پیدا ہوئی، [4] اس نے اگست 2014ء میں قبرص کی ایک تقریب میں لبنانی نژاد امریکی تاجر ڈینی میتری سے شادی کی۔ ان کے دو لڑکے ہیں فروری 2016ء اور اکتوبر 2020ء میں پیدا ہوئے۔ [5]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ربط: https://www.imdb.com/name/nm6865512/ — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولائی 2019
- ↑
- ↑ "Myriam Fares | World Expo"۔ virtualexpo.world (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2022
- ↑ "ميريام فارس عاشت حياة بائسة بسبب والدها"۔ alquds.co.uk (بزبان عربی)۔ 22 January 2017
- ↑ Noha Medhat (7 October 2015)۔ "Myriam Fares announces pregnancy after teasing #MFsecretLove"۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2015