میریلِن رابنسن
Appearance
امریکی خاتون ناول نگار۔ ان کے سن انیس سو اکیاسی میں چھپنے والے ناول ’ہاؤس کیپنگ‘ کو نہ صرف برطانوی اخبار آبزرور کے دنیا کے سو بہترین ناولوں کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا بلکہ یہ پُلٹزر پرائز کے لیے بھی نامزد ہوا تھا۔
میریلِن رابنسن کے سن دو ہزار چار میں شائع ہونے والے ناول ’جائلیڈ‘ کو نہ صرف پُلٹزر ایوارڈ کا مستحق قرار دیا بلکہ میریلن رابنسن کو اسی ناول پر نیشنل بُک کرِٹکس سرکل ایوارڈ بھی ملا تھا۔ 2009 میں ان کو اورنج ایوارڈ سے نواز گیا۔
زمرہ جات:
- 1943ء کی پیدائشیں
- آئیووا سٹی، آئیووا کے مصنفین
- اکیسویں صدی کی امریکی مصنفات
- اکیسویں صدی کی مصنفات
- اکیسویں صدی کے امریکی ناول نگار
- اکیسویں صدی کے مضمون نگار
- امریکی خواتین مضمون نگار
- امریکی خواتین ناول نگار
- امریکی مضمون نگار
- ایڈاہو کے مصنفین
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی امریکی مصنفات
- بیسویں صدی کی مصنفات
- بیسویں صدی کے امریکی ناول نگار
- بیسویں صدی کے مضمون نگار
- جامعہ آئیوا کا تدریسی عملہ
- سینڈپوائنٹ، ایڈاہو کی شخصیات
- ناول نگار
- ایڈاہو کے ناول نگار
- میساچوسٹس کے ناول نگار
- آئیووا کے ناول نگار
- یونیورسٹی آف واشنگٹن کے فضلا
- براؤن یونیورسٹی کے فضلا