مندرجات کا رخ کریں

نائٹ کوچ ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نائٹ کوچ ایکسپریس
Night Coach Express
مجموعی جائزہ
قسم سروسایکسپریس
موجودہ آپریٹرپاکستان ریلویز اور ائر ریل سروسز
موقع حبالہwww.ars.net.pk
روٹ
آغازکراچی کینٹ
اسٹاپ6
اختتاملاہور جنکشن
فاصلہ1,286 کلومیٹر (799 میل)
سروس فریکوئنسیروزانہ
ٹرین تعداد43 اپ (کراچی -> لاہور), 44 ڈاون (لاہور -> کراچی)
بورڈ خدمات
کلاسزایکونومی, اے سی لوئر اور اے سی پارلر
بیٹھنے کا انتظامدستیاب
سونے کے انتظاماتدستیاب
کیٹرنگ سہولیاتدستیاب
سامان سہولیاتدستیاب
تکنیکی
ٹریک گیجبراڈ گیج
نائٹ کوچ ایکسپریس نقشہ راستہ

نائٹ کوچ ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور لاہور کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان کی تیز رفتار اور مشہور ٹرینوں میں ہوتا ہے۔ اس ٹرین کا آغاز 15 جنوری 2013ء ہوا۔

نائٹ کوچ ایکسپریس اکانومی، ائرکنڈیشن لوئر اور ائرکنڈیشن سلیپر کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کراچی سے لاہور تک کا 1,286 کلومیٹر (799 میل) فاصلہ 18 گھنٹوں میں تہ کرتی ہے۔

راستہ

[ترمیم]

کراچی تا لاہور براستہ حیدر آباد، روہڑی، ملتان اور فیصل آباد

اسٹاپز

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Pakistan Railways official website, Night Coach Timings آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.com (Error: unknown archive URL), Retrieved on 10 January 2014