نمایۂ صارف
Appearance
یہ مقالہ شمارندکاری سے متعلق ہے۔ نمایہ کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے: نمایہ (ضد ابہام)
نُمایۂ صارف (User profile) (نُمایہ صارف، صارف نُمایہ، صارفی نُمایہ، صارف نُما یا صرف نمایہ) دراصل کسی مخصوص صارف سے ملحق ذاتی معلومات کے مجموعے کو کہاجاتا ہے۔ لہٰذا نمایۂ صارف سے مراد کسی شخص کی شناخت کی رقمی نمائندگی (digital representation) ہوتی ہے۔
دیگر متعلقہ الفاظ:
- نمایہ جات / نمایات : profiles
- نمایہ سازی : profiling
- نمایہ ساز : profiler