نورہ جونز
نورہ جونز | |
---|---|
(انگریزی میں: Norah Jones) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Geethali Norah Jones Shankar) |
پیدائش | 30 مارچ 1979ء (45 سال)[1][2][3][4] بروکلن [5] |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
والد | روی شنکر |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، پیانو نواز ، گلو کارہ - گیت نگارہ ، جاز موسیقار ، گلو کارہ ، جیز گٹار نواز ، فلم اداکارہ ، ریکارڈنگ آرٹسٹ |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [6] |
شعبۂ عمل | کمپوزنگ |
اعزازات | |
میگھن اسٹیلین (2003)[7] |
|
نامزدگیاں | |
میگھن اسٹیلین (2003)[7] |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ[8] | |
درستی - ترمیم |
نورہ جونز (انگریزی: Norah Jones) (پیدائش گیتھالی نورہ جونز شنکر؛ 30 مارچ 1979ء) [9] ایک امریکی گلوکارہ، نغمہ نگار اور پیانو نواز ہے۔ اس نے اپنی موسیقی کے لیے کئی ایوارڈز جیتے ہیں اور 2012ء تک دنیا بھر میں 50 ملین سے زیادہ ریکارڈ فروخت کیے تھے۔ [10] بل بورڈ نے اسے 2000ء کی دہائی کی ٹاپ جاز آرٹسٹ قرار دیا۔ اس نے نو گریمی ایوارڈز جیتے ہیں اور بل بورڈ میگزین کے 2000ء کی دہائی کے چارٹ میں ساٹھویں نمبر پر تھی۔ [11]
ابتدائی زندگی
[ترمیم]نورہ جونز کی پیدائش بطور گیتھالی نورہ جونز شنکر 30 مارچ 1979ء کو مینہیٹن، نیو یارک شہرمیں، امریکی کنسرٹ پروڈیوسر سو جونز اور بھارتی بنگالی موسیقار روی شنکر کے ہاں ہوئی۔ [9][12]
1986ء میں اس کے والدین کی علیحدگی کے بعد، نورہ جونز اپنی ماں کے ساتھ رہنے لگے، جہاں وہ گریپوائن، ٹیکساس میں پلی بڑھی۔ بچپن میں، نورہ جونز نے چرچ میں گانا شروع کیا اور پیانو اور آواز کا سبق بھی لیا۔ اس نے بکر ٹی واشنگٹن ہائی اسکول فار پرفارمنگ اینڈ ویژول آرٹس ڈیلاس میں منتقل ہونے سے پہلے کولی ویل مڈل اسکول اور گریپ وائن ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ اس کی موسیقی نے اپنی پہلی شکل مقامی میتھوڈسٹ چرچ میں شروع کی جہاں وہ باقاعدگی سے سولوز گاتی تھی۔ ہائی اسکول میں رہتے ہوئے، اس نے اسکول کوئر میں گایا، بینڈ میں حصہ لیا اور آلٹو سیکسوفون بجایا۔ 16 سال کی عمر میں، دونوں والدین کی رضامندی کے ساتھ، اس نے اپنے نام سے ہندوستانی عناصر کو ہٹاتے ہوئے، باضابطہ طور پر اپنا نام بدل کر نورہ جونز رکھ دیا۔ [9][13]
اس نے گرمیوں کے دوران میں انٹرلوچن سینٹر فار آرٹس میں شرکت کی۔ ہائی اسکول میں، اس نے بہترین جاز گلوکار (دو بار، 1996ء اور 1997ء میں) اور بہترین اوریجنل کمپوزیشن (1996ء) کے لیے ڈاؤن بیٹ اسٹوڈنٹ میوزک ایوارڈز جیتے۔ [14] 1999ء میں، نورہ جونز ٹیکساس سے نیو یارک شہر کے لیے روانہ ہوئی۔ ایک سال سے بھی کم عرصے کے بعد، اس نے ہیرس کے ساتھ ایک بینڈ شروع کیا اور ان کے ساتھ اس کی ریکارڈنگ سب سے زیادہ فروخت ہونے والی تھیں۔ [15]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/129256706 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/jones-norah — بنام: Norah Jones
- ↑ GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=jonesgeetha — بنام: Norah Jones
- ↑ عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/57892 — بنام: Norah Jones
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/129256706 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14056888n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب http://www.rockonthenet.com/grammy/newartist.htm
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/985c709c-7771-4de3-9024-7bda29ebe3f9 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اگست 2021
- ^ ا ب پ Thomas J. Dilworth (جولائی 6, 2007)۔ "What's Next for Norah Jones?"۔ ABC News۔ جون 28, 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 19, 2009۔
Hailing from Brooklyn, N.Y.، is Norah Geethali Shankar, born on مارچ 30, 1979. Shankar officially changed her name to Norah Jones when she was 16, and has been using it ever since.
- ↑ "Grammy Stars Make Beeline for Korea"۔ The Chosun Ilbo۔ اکتوبر 12, 2012
- ↑ "Artists of the Decade"۔ Billboard.com۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 6, 2013
- ↑ Uttara Choudhury۔ "Norah Jones says her dad Ravi Shankar will be 'greatly missed' – Firstpost"۔ www.firstpost.com۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 31, 2018
- ↑ "Hard to say no to free love: Ravi Shankar"۔ Press Trust of India۔ Rediff.com۔ اپریل 29, 2003۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 20, 2014
- ↑ "Norah Jones"۔ Yamaha Artists Services, New York۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 28, 2016
- ↑ سانچہ:Cite serial
- 1979ء کی پیدائشیں
- 30 مارچ کی پیدائشیں
- بروکلن میں پیدا ہونے والی شخصیات
- نورہ جونز
- اکیسویں صدی کی امریکی گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کے امریکی گلوکار
- امریکی پاپ گلوکارائیں
- امریکی خواتین پیانو نواز
- امریکی گیت نگار گلوکارائیں
- امریکی لوک گلوکار
- امریکی ہندو
- برٹ ایوارڈ یافتگان
- بقید حیات شخصیات
- بنگالی موسیقار
- بنگالی نژاد امریکی شخصیات
- بھارتی نژاد امریکی اداکارائیں
- بھارتی نژاد امریکی شخصیات
- گریپوائن، ٹیکساس کی شخصیات
- گریمی ایوارڈ فاتحین
- نیو یارک شہر کے گلوکار
- ورلڈ میوزک ایوارڈ یافتگان
- ڈیلاس کے موسیقار
- ڈیلاس، ٹیکساس کے مصنفین
- امریکی جاز گلوکار
- امریکی جاز گلوکارائیں
- بلیو نوٹ ریکارڈز کے فنکار