مندرجات کا رخ کریں

وحید احمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وحید احمد
ذاتی معلومات
مکمل ناموحید احمد
پیدائش (1985-11-15) 15 نومبر 1985 (عمر 39 برس)
ساہیوال، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 84)8 دسمبر 2019  بمقابلہ  ریاستہائے متحدہ امریکہ
آخری ایک روزہ18 جنوری 2021  بمقابلہ  آئرلینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 46)5 اگست 2019  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ٹی2027 فروری 2020  بمقابلہ  کویت
ماخذ: Cricinfo، 18 جنوری 2021ء

وحید احمد (پیدائش: 15 نومبر 1985ء) ایک پاکستانی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] انھوں نے 4 دسمبر 2015ء کو متحدہ عرب امارات کے لیے انگلینڈ لائنز کے خلاف اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔ [2] اکتوبر 2019ء میں اسے متحدہ عرب امارات میں 2019ء کے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے متحدہ عرب امارات کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] دسمبر 2019ء میں اسے 2019ء متحدہ عرب امارات سہ ملکی سیریز کے لیے ایک روزہ بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] اس نے 8 دسمبر 2019ء کو متحدہ عرب امارات کے لیے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا تھا۔ [5] دسمبر 2020ء میں وہ ان دس کرکٹ کھلاڑیوں میں سے ایک تھے جنہیں ایمریٹس کرکٹ بورڈ نے ایک سال کا کل وقتی معاہدہ کیا تھا۔ [6]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Waheed Ahmed"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2018 
  2. "Tour Match, England Lions tour of United Arab Emirates at Dubai, Dec 4 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2019 
  3. "Unexplained withdrawals, Raza left holding the chalice. UAE T20 World Cup Qualifier preview"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2019 
  4. "ECB announce team to represent the UAE in ICC Men's WCL2"۔ Emirates Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2019 
  5. "1st Match, ICC Men's Cricket World Cup League 2 at Sharjah, Dec 8 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2019 
  6. "Rameez Shahzad omitted from latest list of centrally contracted UAE cricketers"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2020