وسودھو کٹم بکم
Appearance
وَسُو دَھو کُٹُم بَکَمّ (سنسکرت: वसुधैव कुटुम्बकम्) ایک سنسکرت جملہ ہے جو ہندو متون مہا اپنیشد وغیرہ میں ملتا ہے۔ نیز یہ جملہ سناتن دھرم کا بنیادی شعار بھی ہے۔ اس کا مطلب ہے زمین ہی خاندان ہے۔ یہ جملہ بھارتی پارلیمان کے باب الداخلہ کی پیشانی پر بھی رقم کیا گیا ہے۔[1]
ترجمہ
[ترمیم]” | अयं बन्धुरयं नेतिगणना लघुचेतसाम् ।
उदारचरितानां तु वसुधैव कुटुम्बकम् ॥ ترجمہ: یہ اپنا ہے وہ اپنا نہیں، اس قسم کا شمار چھوٹی سوچ والے کرتے ہیں۔ بڑے دل والوں کے یہاں تو ساری دنیا ہی ان کا اپنا خاندان ہے۔ [2] |
“ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "DNA of non-violence engrained in our society: PM"۔ ٹائمز ناؤ۔ 2 ستنبر 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2014
- ↑ (مہوپنیشد، ادھیائے 4، شلوک 71)