وفاقی ریاست نوووروسیا
وفاقی ریاست نوووروسیا Federal State of Novorossiya | |
---|---|
ترانہ: | |
حیثیت | غیر تسلیم شدہ |
دار الحکومت | دونیتسک |
سرکاری زبانیں | روسی, یوکرینی[2] |
مذہب | روسی آرتھوڈاکس (سرکاری)[3] |
2 states | |
حکومت | عبوری اتحاد |
• صدر | Valery Kaurov[4] |
• اتحاد پارلیمنٹ اسپیکر | Oleg Tsaryov[5] |
اتحاد between دونیتسک اور لوگانسک | |
• اعلان | 22 مئی 2014 |
• اعلامیہ | 24 مئی 2014 |
وفاقی ریاست نوووروسیا (Federal State of Novorossiya) (نیا روس) (روسی: Федеративное государство Новороссия, Federativnoye Gosudarstvo Novorossiya; یوکرینی: Федеративна держава Новоросія, Federatyvna derzhava Novorosiya) جسے اتحاد عوامی جمہوریات (Union of People's Republics) (روسی: Союз Народных Республик, Soyuz Narodnykh Respublik; یوکرینی: Союз Народних Республік, Soyuz Narodnykh Respublyk) دونیتسک عوامی جمہوریہ اور لوگانسک عوامی جمہوریہ کا ایک اتحاد ہے۔
بین الاقوامی تسلیم شدگی
[ترمیم]علاقہ بین الاقوامی سطح پر یوکرینی ریاست کے خود مختار علاقے کے طور پر تصور کیا جاتا ہے۔ جنوبی اوسیشیا کے علاوہ کسی بھی ملک نے ان کے آزادی کے دعوی کو تسلیم نہیں کیا۔ لوگانسک عوامی جمہوریہ نے روس, آرمینیا, بیلاروس, قازقستان, چین, سربیا, وینزویلا, کیوبا, اور نکاراگوا سے کہا ہے کہ اسے تسلیم کیا جائے۔ [6] جبکہ دونیتسک عوامی جمہوریہ نے ٹرینسنیسٹریا اور ابخازيا سے تسلیم شدگی کی درخواست دی ہے۔ [7] ان ممالک میں سے کسی نے بھی ان درخواستوں کا جواب نہیں دیا۔
ریاستی تسلیم شدگی
[ترمیم]ریاست | دونیتسک عوامی جمہوریہ تسلیم | لوگانسک عوامی جمہوریہ تسلیم | نوٹس | |
---|---|---|---|---|
1 | دونیتسک عوامی جمہوریہ لوگانسک عوامی جمہوریہ |
باہمی تسلیم | دونوں ریاستیں مل کر وفاقی ریاست نوووروسیا بناتی ہیں | |
2 | 27 جون 2014[8] | 18 جون 2014[9][10][11] | جنوبی اوسیشیا اقوام متحدہ کے 4 رکن ممالک سے تسلیم شدہ ہے[12] اور 4 محدود تسلیم شدہ ریاستوں سے[13][14][15][16] |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Утверждён официальный флаг Новороссии. Ранее он уже получил народное признание, а теперь и государственное" [Official flag of Novorossiya approved. Already received popular recognition, now recognised by the state] (بزبان روسی)۔ Novosti Donetskoy Respubliki۔ 31 May 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014
- ↑ "The Constitution of the People's Republic Donetsk"۔ News of the Donetsk Republic۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2014
- ↑
- ↑ "Federal State of Novorossiya / Union of People's Republics"
- ↑ "Federal State of Novorossiya / Union of People's Republics"
- ↑ "ITAR-TASS: World - Luhansk People's Republic asks Russia to recognize its independence"۔ 06 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2014
- ↑ "ДНР попросила Приднестровье и Абхазию о признании" (بزبان الروسية)۔ Новороссия۔ 7 July 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2014
- ↑ "South Ossetia recognizes independence of Donetsk People's Republic"۔ ITAR-TASS۔ 27 June 2014۔ 22 جولائی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2014
- ↑ "Указ "О признании Луганской Народной Республики"" (بزبان روسی)۔ President of South Ossetia۔ 18 June 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2014
- ↑ "South Ossetia recognizes self-proclaimed Lugansk People's Republic"۔ Voice of Russia۔ 17 June 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2014
- ↑ "Lugansk launching negotiations to establish diplomatic relations with S Ossetia"۔ Voice of Russia۔ 19 June 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2014
- ↑ "South Ossetia profile"۔ BBC News Online۔ 17 October 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2014
- ↑ PMR recognition
- ↑ Abkhazian recognition
- ↑ NKR recognition
- ↑ SADR recognition
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات
- لوا پر مبنی سانچے
- خرد اقوام
- روسی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- سابقہ غیر تسلیم شدہ ممالک
- سابقہ متحدہ ریاستیں
- غیر تسلیم شدہ یا بڑی حد تک غیر تسلیم شدہ ریاستیں
- لسانی اشتمالیت
- یوکرین میں اعتزال
- یوکرین میں خرد اقوام
- 2015ء کی یورپ میں تحلیلات
- 2015ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- 2014ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- یورپ میں 2014ء کی تاسیسات
- دونباس
- روس-یوکرین جنگ