وینیزویلا کے علاقہ جات
Appearance
وینیزویلا کی ریاستیں، وفاقی توابع اور دارالحکومت ضلع کو انتظامی علاقہ جات میں بانٹا گیا ہے۔
انتظامی علاقہ | آبادی¹ | رقبہ² | ریاستیں |
---|---|---|---|
اندیان علاقہ | 2,210,194 | 53,900 کلومیٹر² | باریناس، میریدا، تاچیرا اور تروخیو |
دارالحکومت علاقہ | 4,687,002 | 9,879 کلومیٹر² | میراندا، بارگاس، دارالحکومت ضلع (کراکس) |
وسطی علاقہ | 3,851,290 | 26,464 کلومیٹر² | آراگوا، کارابوبو، کوخیدیس |
وسطی-مغربی علاقہ | 3,703,675 | 66,900 کلومیٹر² | فالکون، لارا، پورتوگیسا، جاراکوئی |
گیانا علاقہ | 1,776,545 | 458,344 کلومیٹر² | بولیبار، اماسوناس، دیلتا اماکورا |
جزیراتی علاقہ | 439,900 | 1,492 کلومیٹر² | نویبا ایسپارتا، وفاقی توابع |
یانوس علاقہ | 1,181,650 | 141,486 کلومیٹر² | آپورے ( بلدیہ پایس کے بغیر)، گواریکو |
مشرقی علاقہ | 3,165,217 | 84,030 کلومیٹر² | انسوآتیگی، موناگاس، سوکرے |
جنوب-مغربی علاقہ | 2,000,000 (تقریبا) | N/A | تاچیرا اور بلدیہ پایس، آپورے |
سولیائی علاقہ | 3,520,376 | 63,100 کلومیٹر² | سولیا |