مندرجات کا رخ کریں

ٹومب رایڈر ژیان کا خنجر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹومب رایڈر ژیان کا خنجر
ڈویلپر کور ڈیزائنر   ویکی ڈیٹا پر (P178) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناشر ایڈوس انٹریکٹیو   ویکی ڈیٹا پر (P123) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم کار اسٹیم ،  ہمبل سٹور ،  پلےاسٹیشن سٹور ،  گوگل پلے ،  ایپ سٹور   ویکی ڈیٹا پر (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سلسلہ ٹومب رایڈر   ویکی ڈیٹا پر (P179) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پلیٹ فارم مائیکروسافٹ ونڈوز
پلےاسٹیشن
میک او ایس
اینڈروئیڈ
آئی او ایس   ویکی ڈیٹا پر (P400) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اجرا 31 اکتوبر 1997  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف ایکشن ایڈوانٹچ گیم   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موڈ سنگل پلیئر [1]  ویکی ڈیٹا پر (P404) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میڈیا برقی تقسیم
برقی ڈاؤنلوڈ (اینڈروئیڈ )  ویکی ڈیٹا پر (P437) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انپٹ تختۂ کلید ،  ٹچسکرین ،  ٹچسکرین   ویکی ڈیٹا پر (P479) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم
ESRB:  ویکی ڈیٹا پر (P852) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
PEGI:  ویکی ڈیٹا پر (P908) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر 12
عمر 12
USK:  ویکی ڈیٹا پر (P914) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر
عمر

ٹومب رایڈر اٹلانٹس کی شاخ   ویکی ڈیٹا پر (P155) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹومب رایڈر لارا کروفٹ کی مہم جوئی   ویکی ڈیٹا پر (P156) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فائل:Tr2 0.jpg
ٹومب رایڈر ژیان کا خنجر کا سرورق

ٹومب رایڈر سیریز کا یہ دوسرا گیم نومبر سنۂ 1997 میں ریلیز ہوا، یہ گیم بھی کور ڈیزائن نے بنایا- اسی گیم سے لارا کروفٹ کے نام کی شہرت دور دور تک پہنچی - ٹومب رایڈر کے تمام گیم کے 30 ملین یونٹ فروخت ہو چکے ہیں جو اپنے آپ میں ایک یکارڈ ہے جبکہ صرف ٹومب رایڈر کے دوسرے گیم کے 8 ملین یونٹ فروخت ہوئے- گذشتہ گیم ٹومب رایڈر اٹلانٹس کی شاخ کی بہ نسبت اس میں لارا کروفٹ کے ہتھیاروں میں آٹومیٹک میگنم پستول اور ہارپون گن، ایم 16رائفل اور گرینائڈ لانچر کا اضافہ کیا ہے، لارا کروفٹ کی سواریوں میں ایک اسپیڈ بوٹ شامل کی گئی-

گیم کی کہانی

[ترمیم]

اپنی دوسری مہم میں لارا کروفٹ ژیان کے خنجر کی تلاش میں نکلتی ہے جس کا ذکر چین کی قدیم روایتوں میں ملتا ہے

گیم کے لیول

[ترمیم]

اس گیم میں کل 16 بڑے اور 2 چھوٹے لیول ہیں جن میں لارا کروفٹ دیوار چین سے ہوتی ہوئی وینس کی آبگزار اور پھر ایک غرق شدہ جہاز پر پہنچتی ہے وہاں سے تبت کی وادیوں سے دوبارہ دیوارچین پر لوٹ آتی ہے-

کروفٹ مینور (لندن): ٹومب رایڈر کا یہ ٹریننگ لیول دوسرے گیم میں بھی موجود ہے، ہہ لندن میں موجود لارا کروفٹ کے گھر کروفٹ مینور پر بنا ہوا ہے- اس کروفٹ مینور میں مزید خفیہ مقام موجود ہیں اور اس کیم کا اختتام بھی اسی جگہ پر ہوتا ہے-

فائل:Tr2 1.jpg
وینس

عظیم دیوار چین اور وینس:

لیول 1: دیوار چین

لیول 2: وینس

لیول 3: پوشیدہ بارٹولی

لیول 4: اوپیرا ہاؤس

فائل:Tr2 2.jpg
آراستہ کرنا

ساحلی اور زیر سمندر لیول:

لیول 5: ساحلی تیاری

لیول 6: غوطہ کی جگہ

لیول 7: 40 بام

لیول 8: ماریہ ڈوریہ کی تباہی

لیول 9: زندہ اقامت گاہ

لیول 10: آراستہ کرنا

فائل:Tr2 3.jpg
تبت کی پہاڑیاں

تبت اور چین:

لیول 11: تبت کی پہاڑیاں

بونس لیول: تبت پیروں تلے

لیول 12: لٹکتی خانقاہ

لیول 13: قصاص کا تہ خانہ

لیول 14: برفانی محل

لیول 15: ژیان کا معبد

لیول 16: تیرتا جزیرہ

لیول 17: ڈریگن کا بل

اختتامی لیول: گھر پیارا گھر

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. خالق: والو کارپوریشن — Steam application ID: https://store.steampowered.com/app/225300/ — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مارچ 2022

روابط

[ترمیم]