مندرجات کا رخ کریں

پاماکاریستوس گرجا گھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاماکاریستوس گرجا گھر

پاماکاریستوس گرجا گھر (انگریزی: Pammakaristos Church) (یونانی: Θεοτόκος ἡ Παμμακάριστος) قسطنطنیہ (موحودہ استنبول) کا سب سے مشہور یونانی راسخ الاعتقاد بازنطینی گرجا گھر ہے۔ 1591ء میں اسے ایک مسجد میں تبدیل کر دیا گیا تھا تاہم اب یہ ایک عجائب گھر ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]