مندرجات کا رخ کریں

پاکستان کے عام انتخابات 1977ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
پاکستان
آئین

1977 انتخابات پاکستان کا دوسرا انتخابات تھا۔ 7 مارچ 1977 کے دن کو انتخابات ہوا. یہ انتخابات پہلا انتخابات بنگلہ دیش آزادی کے بعد تھا (بنگلہ دیش مشرق پاکستان ایک بار تھا). اگرچہ ان انتخابات نے 1977 کا دوسرا آدھا شیڈول کیا تھا، لکن پاکستان پیوپلس پارٹی ان انتخابات نے کو قبل شیڈول کیا، کیونکے پاکستان پیوپلس پارٹی مقبول ہوا تھا۔

کیونکے پاکستان پیوپلس پارٹی مقبول تھا، نو پارٹیوں نے متحد کیا اور پاکستانی قومی اتحاد نے بنایا تھا۔ یہ پارٹیاں تھے:

1: نیشنل عوامی پارٹی (خیالیت: اشتراکیت)

2; جماعت اسلامی (خیالیت: اسلام پسند)

3: جمیعت علما اسلام (خیالیت: اسلام پسند)

4: جمیعت علما پاکستان (خیالیت: بریلوی اسلام پسند)

5: بلوچستان نیشنل پارٹی (خیالیت: بلوچ قومپرست)

6: قیوم مسلم لیگ (خیالیت: قدامت پرستی)

7: پاکستان مسلم لیگ (ف)‎ (خیالیت: قدامت پرستی)

8: تحریک استقلال

9: پاکستان جمہوریتی پارٹی

لکن، باوجود کوشش، پاکستانی قومی اتحاد پھر بھی ہار گیا۔ ان نے کہا یہ انتخابات ریگ تھا اور پاکستانی قومی اتحاد کے حامیوں نے بھٹو حکومت کو احتجاج کیا خلاف تھا۔ کیونکے بھٹو حکومت احتجاج رک سکتے نہیں تھے، بھٹو حکومت نے مارشل قانون لاگو کیا. البتہ، پاکستانی فوج پھر بھی موجودہ حالت سے خوش نہیں تھے اور پاکستان فوج نے فوجی بغاوت ارتکاب کیا تھا، بھٹو حکومت احتجاج کو ناکامی انتظام کیا کے بعد. ضیاالحق پاکستان کا صدر بن گیا فوجی بغاوت کے بعد.

حوالہ جات

[ترمیم]