پرمبرتا چٹرجی
Appearance
پرمبرتا چٹرجی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | کولکتہ، مغربی بنگال، بھارت |
27 جون 1980
رہائش | کولکاتا |
قومیت | ہندوستانی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جادھو پور یونیورسٹی |
پیشہ | اداکار، ڈائریکٹر |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ |
دور فعالیت | 2002–تاحال |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
پرمبرتا چٹوپادھیائے (پیدائش 27 جون 1980) ایک بھارتی اداکار اور ہدایت کار ہیں۔ پرمبرتا نے اپنے کیریئر کا آغاز بنگالی ٹیلی ویژن اور فلموں سے کیا۔ انھوں نے سندیپ رے کی ہدایت کاری میں فیلودا کے افسانوی کردار توپشے کے طور پر کام کیا ہے۔ انھوں نے اپنی ہندی فلم کہانی (2012ء) سے کی، جس میں ودیا بالن اور نوازالدین صدیقی کے ساتھ اداکاری کی۔ ان کے قابل ذکر کاموں میں بھلا تھیکو (2003ء)، بیشے سرابون (2011ء)، سیلڈ (2014ء) جیفری ڈی براؤن کی ہدایت کاری میں، کدمبری (2017ء)، انوکول (2017ء)، پری (2018ء)، رام پرساد کی تہروی (2019ء)، دویتیو پروش (2020ء)، بلبل (2020ء)شامل ہیں۔