پمپ
Appearance
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
پمپ دراصل سیال (مائع یا گیس)یا بعض اوقات گاڑھا مادہ منتقل کرنے کے لیے استعمال کیا جانے والا آلہ ہے۔ پمپ جو طریقہ سیال کو منتقل کرنے کے لیے استمال کرتے ہیں اس کے لحاظ سے پمپس کو تین بڑے گروہوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ براہ راست اٹھائو، ہٹائو اور کشش ثقل کے پمپ-
پمپس کا ایک طریقہ کار ہوتا ہے جو اسے چلاتاہے اور یہ میکانیکل کام سر انجام دینے کے لیے بہتے سیال کی حرکی توانائی کو استمال کرتا ہے۔ پمپ چلنے کا طریقہ کار اکثر متبادل (Reciprocating) یا گھومنے والا (Rotary) ہے۔ پمپس بہت سے طریقوں سے چل سکتے ہیں۔ دستی، بجلی، کسی طرح کا ایک انجن یا ہوا کی توانائی بھی شامل ہے۔