مندرجات کا رخ کریں

پوکیمون جیراچی وش میکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پوکیمون جیراچی وش میکر
Japanese Theatrical release poster
ہدایت کارKunihiko Yuyama
پروڈیوسرYukako Matsusako
Takemoto Mori
Choji Yoshikawa
منظر نویسHideki Sonoda
ماخوذ ازپوکیمون
از Satoshi Tajiri
Junichi Masuda
Ken Sugimori
ستارےSee below
راویUnshō Ishizuka
موسیقیShinji Miyazaki
سنیماگرافیTakaya Mizutani
Hisao Shirai
ایڈیٹرToshio Henmi
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارToho
تاریخ نمائش
  • 19 جولائی 2003ء (2003ء-07-19) (Japan)
دورانیہ
81 minutes
ملکJapan
زبانJapanese
باکس آفس¥4.5 billion[1]

پوکیمون جیراچی وش میکر (جاپانی: 劇場版ポケットモンスターアドバンスジェネレーション 七夜の願い星 ジラーチ) 2003ء میں اجرا ہونے والی جاپانی انیمے فلم ہے جس کا ہدایت کار کونی ہیکو یویاما ہے۔ یہ پوکیمون انیمے سیریز کی چھٹی فلم ہے۔

اس فلم کا ہندی ڈبنگ کا عنوان (जीराची का वंडर) ہے (اردو:پوکیمون مووی - جراچی کا ونڈر) جو بھارتی ٹیلی وژن چینل ہنگامہ ٹی وی پر دکھائی گئی تھی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "2003年(平成15年)興収10億円以上番組" (PDF)۔ Eiren۔ Motion Picture Producers Association of Japan۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2019