ڈائمنڈ کلب گراؤنڈ
Appearance
مقام | اسلام آباد، پاکستان |
---|---|
مالک | ڈائمنڈ کلب گراؤنڈ |
گنجائش | 1,000 |
سطح | گھاس |
کرایہ دار | |
ڈائمنڈ کلب گراؤنڈ، اسلام آباد کرکٹ ٹیم، اسلا م آباد لیپرڈز |
ڈائمنڈ کلب گراؤنڈ اسلام آباد، پاکستان میں واقع ایک گراؤنڈ ہے جو ڈائمنڈ کرکٹ کلب کا گھر میدان ہے اس میدان میں فرسٹ کلاس کرکٹ کے میچ منعقد ہوتے ہیں۔
2005 سے 2012 تک اس گراؤنڈ میں 65 فرسٹ کلاس میچ اور 29 لسٹ اے کرکٹ میچ منعقد ہو چکے ہیں۔