مندرجات کا رخ کریں

ڈان آرنوٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈان آرنوٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامڈونلڈ برائن آرنوٹ
پیدائش3 مارچ 1936(1936-03-03)
بولاوایو، جنوبی رہوڈیسیا
وفات11 اپریل 2019(2019-40-11) (عمر  83 سال)
ہرارے، زمبابوے
تعلقاتکیون آرنوٹ (بیٹا)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 27 دسمبر 2019ء

ڈونلڈ برائن آرنوٹ (پیدائش: 3 مارچ 1936ء) | (انتقال: 11 اپریل 2019ء) زمبابوے کا ایک کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1954ء اور 1962ء کے درمیان روڈیشیا کے لیے 28فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔ [1] ان کے بیٹے کیون نے زمبابوے کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلی۔ [2]

انتقال

[ترمیم]

ان کا انتقال 11 اپریل 2019ء کو ہرارے، زمبابوے میں 83 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Don Arnott"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2019 
  2. "Kevin Arnott"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2019