ڈینس مکویگے
Appearance
ڈینس مکویگے | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Denis Mukwege) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Denis Mukwege) |
پیدائش | 1 مارچ 1955ء (69 سال)[1][2][3] بوکاوو [4] |
شہریت | جمہوری جمہوریہ کانگو [3] |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یو ایل بی اینگرز یونیورسٹی |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی ،French university master |
پیشہ | کارکن انسانی حقوق ، ماہر امراضِ نسواں [5][3]، ماہر امور زچگی ، پاسٹر |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [3][6] |
اعزازات | |
نوبل امن انعام (2018)[7][6] سخاروف انعام (2014)[8] ولنبرگ تمغا (2010)[9] لیجن آف آنر (2009) اولوف پالمے انعام (2008) شعبۂ انسانی حقوق کا اقوام متحدہ انعام (2008)[10] |
|
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ڈینس مکینگیرے مکویگے کانگو کے ماہر امراض نسواں ہیں۔ انھوں نے بوکاوو میں پانزی نامی ایک ہسپتال قائم کیا تھا، جہاں ایسی خواتین کو علاج فراہم کیا جاتا ہے جو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنتی ہیں۔[11] وہ دوسری کانگو جنگ کے دوران اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی ہزاروں خواتین کا علاج کر چکے ہیں، جن میں سے زیادہ تر کی دس سرجریاں کی گئی تھیں۔[11] کینیڈی اخبار ”گلوب اینڈ میل“ کے مطابق ڈینس ”زیادتی سے لگنے والی چوٹوں کا علاج کرنے والے دنیا کے ماہر ترین شخص ہیں“۔[12]
2018ء کا امن کا نوبل انعام مشترکہ طور پر نادیہ مراد اور انھیں ملا، ڈینس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ہزاروں متاثرین کا علاج کیا ہے۔[13]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Denis-Mukwege — بنام: Denis Mukwege — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/mukwege-denis — بنام: Denis Mukwege
- ^ ا ب پ ت مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ — BnF catalogue général — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اگست 2023
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1046715771 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ تاریخ اشاعت: 8 اکتوبر 2015 — This man saved 40,000 women. Will he win the Nobel Peace Prize?
- ^ ا ب Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اگست 2023
- ↑ The Nobel Peace Prize Announcement — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اکتوبر 2018
- ↑ تاریخ اشاعت: 21 اکتوبر 2014 — DR Congo doctor Denis Mukwege wins Sakharov prize
- ↑ Category: Medal Recipients — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اکتوبر 2018
- ↑ ناشر: اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے انسانی حقوق — United Nations Human Rights Prize 2008
- ^ ا ب "Doctor and Advocate: One Surgeon's Global Fight for the Rights of Rape Survivors"۔ پیسفک اسٹینڈرڈ (بزبان انگریزی)۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2018
- ↑ Nolen, Stephanie. "Where repairing rape damage is an expertise," The Globe and Mail, October 22, 2008.
- ↑ "Announcement" (PDF)۔ نوبل امن انعام۔ 05 اکتوبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2018