کامپوس مارتیوس
Appearance
کامپوس مارتیوس (Campus Martius) (لاطینی زبان میں معنی "مریخ (مارس) کا میدان", اطالوی زبان Campo Marzio) قدیم روم کا تقریباً 2 مربع کلومیٹر (490 ایکڑ) کا ایک عوامی ملکیتی علاقہ تھا۔ قرون وسطی میں، یہ روم کا سب سے زیادہ آبادی والا علاقہ تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر کامپوس مارتیوس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |