مندرجات کا رخ کریں

کنشاسا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  
کنشاسا
(فرانسیسی میں: Léopoldville)
(فرانسیسی میں: Kinshasa)
(ڈچ میں: Leopoldstad)
(ڈچ میں: Kinshasa)
(روسی میں: Киншаса ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

کنشاسا
کنشاسا
پرچم
کنشاسا
کنشاسا
نشان

تاریخ تاسیس 1881  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک جمہوری جمہوریہ کانگو (16 مئی 1997–)[1]
زائر (27 اکتوبر 1971–15 مئی 1997)
جمہوریہ کانگو (30 جون 1960–26 اکتوبر 1971)
بیلجین کانگو (15 نومبر 1908–29 جون 1960)
کانگو آزاد ریاست (1 جولا‎ئی 1885–14 نومبر 1908)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت برائے
جمہوری جمہوریہ کانگو (16 مئی 1997–)
بیلجین کانگو
جمہوریہ کانگو
زائر (27 اکتوبر 1971–16 مئی 1997)  ویکی ڈیٹا پر (P1376) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 4°19′19″S 15°18′43″E / 4.3219444444444°S 15.311944444444°E / -4.3219444444444; 15.311944444444   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 9965 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 240 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 11855000 (2016)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+01:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان ولندیزی زبان ،  فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 0987-  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 CD-KN  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 2314302  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

کنشاسا (انگریزی: Kinshasa) جمہوری جمہوریہ کانگو (سابقہ زائر) کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ اس شہر کے پہلے فرانسیسی لیوپلدویے (Léopoldville) جبکہ ولندیزی لیوپلدستاد (Leopoldstad) کہتے تھے۔ شہر دریائے کانگو کے کنارے واقع ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

ماہی گیروں کی بستی سے ترقی پانے والا یہ شہر اب ایک کروڑ 76 ہزار کی آبادی کا حامل ہے (بمطابق 2009ءجمہوریہ کانگو کا دار الحکومت برازاویلے (آبادی 15 لاکھ بمطابق 2007ء) شہر کے سامنے دریائے کانگو کے عین پار واقع ہے۔ اگر دونوں شہروں کو ملایا جائے تو کنشاسا-برازاویے کی کل آبادی ایک کروڑ 20 لاکھ سے بھی زائد بنتی ہے۔ کیونکہ کنشاسا کی انتظامی سرحدیں بہت بڑی ہیں اس لیے شہر کی 60 فیصد سے زائد زمین دیہی علاقوں پر مشتمل ہے۔

یہ نیم صحرائی افریقہ میں جوہانسبرگ کے ساتھ دوسرا سب سے بڑا اور لاگوس اور قاہرہ کے بعد بر اعظم افریقہ کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ اسے پیرس کے بعد دنیا کا دوسرا سب سے بڑا فرانسیسی بولنے والا شہر بھی کہا جاتا ہے اور اگر موجودہ رحجانات جاری رہے تو 2020ء کے بعد یہ پیرس کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا۔

جڑواں شہر

[ترمیم]
  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/8377.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ کنشاسا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2024ء 
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ کنشاسا في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2024ء 
  4. http://www.demographia.com/db-worldua.pdf
  5. Dakar, Kinshasa et Brazzaville signent un accord de jumelage
  6. RDC-Belgique/ Partenariat : Kinshasa et Bruxelles renforcent leur coopération décentralisée
  7. Congo-Kinshasa: Jumelage de la ville de Kinshasa à la ville sud-coréenne d'Incheon