کھارو چھان
Appearance
کھارو چھان انگریزی (Kharo Chhan)سندھ کے ضلع ٹھٹہ کی تحصیل کھارو چھان کا مرکزی اور قدیم شہر ہے جو بحیرہ عرب میں ایک جزیرے پر واقع ہے جو قدیم زمانے میں ساحل پر قائم تھا۔ یہ شہر قدیم زمانے میں بندر گاھ بھی رہا ہے۔ اس بندر گاھ سے مال بردار تجارتی بیڑے مختلف ممالک کو جاتے تھے مگر اب مقامی سطح تک محدود ہے۔ [1][2]