کے ایس چترا
Appearance
کے۔ ایس۔ چِترا | |
---|---|
ذاتی معلومات | |
پیدائشی نام | چترا کرشنن نائر |
پیدائش | تریوینڈرم، کیرالا، بھارت | جولائی 27, 1963
اصناف | پس پردہ گلوکاری، کرناٹک موسیقی |
پیشے | گلوکارہ |
آلات | گلوکاری |
سالہائے فعالیت | 1982 تاحال |
ریکارڈ لیبل | Audiotracs |
ویب سائٹ | http://www.kschitra.com/ |
کے ایس چترا یا چترا بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہے۔ انھوں نے ملیالم، تامل، اردو، تیلگو، اڑیہ، کنڑا، بنگالی اور آسامی وغیرہ زبانوں میں کل پندرہ ہزار فلمی گیت اور چار ہزار دیگر نغمات گائے۔ انھیں قومی اعزاز برائے بہترین گلوکارہ اور مختلف ریاستی حکومتوں کے اعزازات سے نوازا ہے۔ 2005ء میں پدم شری اعزاز سے نوازا گیا۔[1]
اعزازات
[ترمیم]اعزازات | تعدادِ حصول | |
---|---|---|
6 | ||
15 | ||
9 | ||
4 | ||
3 | ||
1 | ||
6 | ||
7 | ||
7 | ||
7 | ||
1 | ||
1 | ||
1 | ||
1 | ||
9 | ||
1 | ||
20 | ||
4 | ||
49 | ||
3 | ||
|
155 |
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1963ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی ہندوستانی خواتین گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کے بھارتی گلوکار
- بالی وڈ پس پردہ گلوکار
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی گلوکارائیں
- بیسویں صدی کے ہندوستانی گلوکار
- بھارتی فلمی گلوکارائیں
- بھارتی گلوکارائیں
- پدم شری وصول کنندگان
- تیلگو پس پردہ کے گلوکار
- فنون میں پدم شری وصول کنندگان
- قومی فلم اعزاز (بھارت) فاتحین
- کنڑا پس پردہ کے گلوکار
- کیرلا کی فلمی شخصیات
- کیرلا کی موسیقار خواتین
- کیرلا کے گلوکار
- ملیالم پس پردہ کے گلوکار
- نندی اعزاز یافتہ شخصیات
- ہندوستانی کلاسیکی خواتین گلوکار
- تریوینڈرم کے گلوکار
- علوم و فنون میں پدما بھوشن اعزاز وصول کردہ شخصیات
- سنسکرت زبان کے گلوکار