گنی (ضد ابہام)
Appearance
گنی کا لفظ بربر اصطلاح اگیناو سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے "سیاہ"، علاقوں کے حساب سے ہم اسے سیاہ فاموں کی سرزمین کا متبادل سمجھ سکتے ہیں۔ گنی لفظ درج ذیل میں استعمال ہوتا ہے۔
ممالک
[ترمیم]- جمہوریہ گنی: مغربی افریقہ کا ایک ملک
- گنی بساؤ: مغربی افریقہ کا ایک ملک
- استوائی گنی: وسطی افریقہ کا ایک ملک
- پاپوا نیو گنی: اوقیانوسیہ کا ایک ملک جو جزیرہ نیو گنی کے نصف حصے اور ملحقہ جزائر پر مشتمل ہے
خطے
[ترمیم]- خلیج گنی: افریقا کے جنوب مغرب میں بحر اوقیانوس کا ایک حصہ
- گنی: خلیج گنی سے ملحقہ علاقہ
- نیو گنی: بحر الکاہل کے کنارے پر واقع ایک عظیم جزیرہ
- مغربی نیو گنی: جزیرہ نیو گنی کا مغربی حصہ جو انڈونیشیا کے زیر انتظام ہے۔ پہلے اریان جایا کے نام سے جانا جاتا تھا