ہان شاہی سلسلہ
Appearance
(ہان خاندان سے رجوع مکرر)
ہان خاندان Han dynasty 漢朝 | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
206 ق م–220 عیسوی | |||||||||||
دار الحکومت | چانگ آن (206 ق م – 9 عیسوی، 190–195 عیسوی) لوویانگ (25–190 عیسوی، 196 عیسوی) شوچانگ (196–220 عیسوی) | ||||||||||
عمومی زبانیں | قدیم چینی | ||||||||||
مذہب | تاؤ مت، کنفیوشس مت، چینی لوک مذہب | ||||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||||
شہنشاہ | |||||||||||
• 202–195 ق م | شہنشاہ کاوزو | ||||||||||
• 25–57 عیسوی | شہنشاہ گوانگوو | ||||||||||
چانسلر | |||||||||||
• 206–193 ق م | Xiao He | ||||||||||
• 193–190 ق م | Cao Can | ||||||||||
• 189–192 عیسوی | Dong Zhuo | ||||||||||
• 208–220 عیسوی | Cao Cao | ||||||||||
• 220 عیسوی | Cao Pi | ||||||||||
تاریخ | |||||||||||
• | 206 ق م | ||||||||||
• جنگ گایشیا; چین میں ہان حکمرانی کی ابتدا | 202 ق م | ||||||||||
9–23 | |||||||||||
• | 220 عیسوی | ||||||||||
رقبہ | |||||||||||
50 ق م اندازہ[2] | 6,000,000 کلومیٹر2 (2,300,000 مربع میل) | ||||||||||
آبادی | |||||||||||
• 2 عیسوی[3] | 57,671,400 | ||||||||||
کرنسی | بان لیانگ سکے اور وو ژو سکے | ||||||||||
| |||||||||||
موجودہ حصہ | شمالی کوریا جنوبی کوریا چین ویت نام منگولیا |
ہان شاہی سلسلہ | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
روایتی چینی | 漢朝 | ||||||||||||||||||||||||||
سادہ چینی | 汉朝 | ||||||||||||||||||||||||||
|
ہان خاندان (چینی : 汉朝) چین کا ایک شاہی خاندان تھا۔ یہ خاندان 202 قبل مسیح میں اقتدار میں آیا تھا۔ انھوں نے کنفیوشس مت اور لیگل ازم کے فلسفہ کی پیروی کی۔ اس خاندان کے دور میں چین نے فن اور سائنس میں بہت ترقی کی۔ اسی دور میں فتوحات کا سلسلہ شروع ہوا اور ہان سلطنت پھیلتی چلی گئی۔ چین نے دیگر ممالک کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ تجارت شروع کر دی۔ تاجر شاہراہ ریشم کے ذریعے چین تک پہنچتے تھے۔ اسی دور میں چین میں بدھ مت کو متعارف کرایا گیا۔ ہان خاندان کا دور قدیم چین کا بہت اہم دور تھا بلکہ یہ ایک سنہری دور کے نام سے جانا جاتا ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر ہان شاہی سلسلہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- مینیسوٹا ریاست یونیورسٹی کی طرف سے ہان خاندان کے بارے میں معلوماتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mnsu.edu (Error: unknown archive URL)
- ہان خاندان کے بارے میں ویڈیو تبصرے کے ساتھ، منیاپولس آف آرٹس انسٹی ٹیوٹآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ artsmia.org (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "MAPPING HISTORY WORLD HISTORY", Dr. Ian Barnes.ISBN 978-1-84573-323-0
- ↑ Peter Turchin، Jonathan M. Adams، Thomas D Hall (December 2006)۔ "East-West Orientation of Historical Empires" (PDF)۔ Journal of world-systems research۔ 12 (2): 219–229۔ ISSN 1076-156X۔ 07 جنوری 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2010 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jwsr.ucr.edu (Error: unknown archive URL)
- ↑ Nishijima (1986), 595–596.
ماقبل | چینی تاریخ کے شاہی خاندان 206 ق م – عیسوی 220 |
مابعد |
زمرہ جات:
- مقام و منصب سانچے
- ہان خاندان
- 206 ق م
- 220ء کی تحلیلات
- ایشیا کی سابقہ فرماں روائیاں
- ایشیا کے سابقہ ممالک
- تاریخ چین
- تیسری صدی قبل مسیح میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- چین میں پہلی صدی
- چین میں پہلی صدی ق م
- چین میں تیسری صدی ق م
- چین میں تیسری صدی ق م کی تاسیسات
- چین میں دوسری صدی
- چین میں دوسری صدی ق م
- چینی تاریخ کے سابقہ ممالک
- چینی شاہی خاندان
- سابقہ سلطنتیں
- مشرقی ایشیا کے سابقہ ممالک
- چین میں تیسری صدی کی تحلیلات