ہمدان
Appearance
ہمدان | |
---|---|
(فارسی میں: همدان) | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ایران [1][2] |
دار الحکومت برائے | |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 34°48′00″N 48°31′00″E / 34.8°N 48.516666666667°E [3] |
بلندی | 1850 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 554406 (مردم شماری ) (2016)[4][5] |
• مرد | 276455 (2016)[5] |
• عورتیں | 277951 (2016)[5] |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+03:30 |
فون کوڈ | 0813 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 132144 |
درستی - ترمیم |
ہمدان ایران میں صوبہ ہمدان کا صدر مقام ہے۔ 2005ء میں ایک اندازے کے مطابق ہمدان کی آبادی 550,284 ہے۔ حالیہ مردم شماری کے مطابق ہمدان شہر کی آبادی 51,821 ہے۔[6] ہمدان ایران کے قدیم شہروں میں شامل ہے۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی 1850 میٹر بلند ہے۔ یہ شہر تہران سے 200 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔ یہاں پر بہت سی معروف ہستیاں مدفون ہیں ان میں سے
- ابو دجانہ
- ہادی بن زین العابدین امام حسین کے پوتے
- بو علی سینابابائے طب [7]
مزید
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "صفحہ ہمدان في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ ہمدان في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ ہمدان في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2024ء
- ↑ https://www.citypopulation.de/Iran-MajorCities.html
- ^ ا ب پ جمعیت به تفکیک تقسیمات کشوری — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023
- ↑ [1]
- ↑ اوراد فتحیہ،صفحہ 17،میر سید علی ہمدانی،الفیصل ناشران و تاجران کتب لاہور