مندرجات کا رخ کریں

ہندوستان کی تیموری سلاطین کی لقبات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تیموری نسل کے سلاطین جنہوں نے سنہ 1526 عیسوی سے 1857 عیسوی تک جنوبی ایشیا میں ہندوستان کے نام پر حکومات کیا وہ سب عربی، فارسی اور چغتائی زبان کے مختلف لقبات استعمال کیا- پسرانِ شہنشاہ اکثر مِرزا اور شاہ جادہ نام سے جانا جاتا تھا جب کہ شہنشاہ خود سلطان، خان، بادشاہ/پادشاہ، غازی کے مقامات سے مشہور تھے- اپنی سلطنت کے اندر موجود راجوں سے سمراج/سمراٹ، دہلی ایشور کے نام بھی قبول کیا-

عالم پناہ/جہان پناہ

[ترمیم]

شاہ جادہ خرّم بعد میں بادشاہ بنتے ہے اور ان کی لقب ہے:

(فارسی شدہ عربی): شَاهَنْشَاه ٱلْسُّلْطَانُ ٱلْأَعْظَم وَٱلْخَاقَنُ ٱلْمُكَرَّمُ مَالِكُ ٱلْسُّلْطَنَات عَلَى حَضْرَات أَبو ٱلْمُظَفَّر شَهَابُ ٱلْدِّين مُحَمَّد شَاه جَهَان صَاحِبِ قِرَانِ ٱلْثَّانِي بادِشَاه غَازِى ظِلُّ ٱلله فِرْدَوس آشِيَانَه شَاهَنْشَاهِ سُلْطَنَاتُ ٱلْهِنْدِيَّه وَٱلْمُغَالِيَّه

ایک فارسی شدہ عربی لقب میں کئی ساری حصّہ ہوتے تھے- جیسے:

1) عالم پناہ/جہان پناہ ان لقبوں کی معنی ہے دنیا یا عالم کا سہارا دینے والے-[1]

انسانِ کامل

[ترمیم]

اس حصہ کی معنی ہے متقی انسان-[2]

السلطان اعظم

[ترمیم]

سلطان کی مطلب ہے بادشاہ، سمراج اور عربی لفظ اعظم کی معنی ہے بڑا، مہان، طاقتور وغیرہ-[3]

بادشاہِ غازی

[ترمیم]

اس حصہ کی معنی ہے جنگ جیتنے والے بادشاہ-[1]

صاحبِ قِران

[ترمیم]

اس حصہ کی مطلب ہے دو آسمانی ملاپوں کی صاحب-

شہنشاہ

[ترمیم]

اس لفظ کی معنی ہے سلطان یا بادشاہ-

المکرّم

[ترمیم]

اس حصہ کی معنی ہے معزّز یا سخی کا سمراج-[3]

خاقان

[ترمیم]

اس لفظ کی مطلب ہے سینٹرل ایشیا کے منگول نسل سے آنے والے شخصیات-[4]

ظلّ اللہ

[ترمیم]

(عربی: ظِلُّ اللّٰه) کی معنی ہے اللہ کی پناہ-

شہنشاہِ سلطنت الہندیہ

[ترمیم]

(شَاهَنْشَاهِ سُلْطَنَاتُ ٱلْهِنْدِيَّه وَٱلْمُغَالِيَّه) کی معنی ہے ہندیہ یا اِنڈیا سلطنت کے شہنشاہ-[3]

فردوسِ آشیانہ

[ترمیم]

فارسی شدہ اس لقب کی معنی ہے دستیابِ جنّت.

اور نظر دیں

[ترمیم]

ہوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "Past present: Emperor's new names - Newspaper - DAWN.COM"۔ 2024-06-14۔ 14 جون 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. "List of Mughal Emperors(1527 - 1857): Timeline and War"۔ GeeksforGeeks (بزبان انگریزی)۔ 2024-01-05۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2024 
  3. ^ ا ب پ https://web.archive.org/web/20150923175254/http://www.asiaurangabad.in/pdf/Tourist/Tomb_of_Aurangzeb-_Khulatabad.pdf
  4. "Meaning of KHaqan in English Rekhta Dictionary"۔ 2024-06-14۔ 14 جون 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ