مندرجات کا رخ کریں

آئی سی سی خواتین ٹی20 عالمی کپ 2020ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
2020 آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ خواتین
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ خواتین کا مونوگرام
تاریخ21 فروری – 8 مارچ 2020
منتظمانٹرنیشنل کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزخواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
میزبانآسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا
شریک ٹیمیں10
کل مقابلے23
2018
2022

آئی سی سی خواتین ٹی 20 عالمی کپ، 2020ء آئی سی سی کا ساتواں خواتین ٹی 20 عالمی کپ ٹورنامنٹ تھا۔[1] اس کا انعقاد 21 فروری سے 8 مارچ 2020ء کے درمیان میں آسٹریلیا میں ہوا۔ [2][3] فائنل میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کھیلا گیا۔ [4] یہ ایک اسٹینڈ ٹورنامنٹ ہے، جو مردوں کے ٹورنامنٹ سے آٹھ ماہ پہلے منعقد ہوتا ہے

ٹیمیں

[ترمیم]
ٹیم اہلیت
 آسٹریلیا خودکار قابلیت
 انگلینڈ
 بھارت
 نیوزی لینڈ
 پاکستان
 جنوبی افریقا
 سری لنکا
 ویسٹ انڈیز
 بنگلادیش بمقابلہ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے ذریعے
 تھائی لینڈ

کھیل کے گراونڈز

[ترمیم]
آسٹریلیا میں 2020 ٹوئنٹی20 ورلڈ کپ خواتین کے گراونڈ
کینبرا ملبورن
مانوکا اوول جنکشن اوول ملبورن کرکٹ گراؤنڈ
گنجائش : 13,550 گنجائش: 7,000 گنجائش: 100,024
میچ: گروپ مرحلہ میچ: گروپ مرحلہ میچ: فائنل
پرتھ سڈنی
واکا گراونڈ سڈنی شوگراؤنڈ اسٹیڈیم سڈنی کرکٹ گراؤنڈ
گنجائش: 24,500 گنجائش: 22,000 گنجائش: 48,000
میچ: گروپ مرحلہ میچ: گروپ مرحلہ میچ: سیمی فائنل

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Outcomes from ICC Board meeting in Cape Town"۔ International Cricket Council۔ 15 اکتوبر 2016۔ 5 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 فروری 2017 
  2. "Big-Three rollback begins, BCCI opposes"۔ ESPN کرک انفو۔ 4 فروری 2017۔ 5 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 فروری 2017 
  3. "Australia is next with two T20 World Cups coming in 2020"۔ International Cricket Council۔ 25 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2018 
  4. "MCG eyeing another World Record"۔ International Cricket Council۔ 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جنوری 2019