pk.
متعارف | 3 جون 1992 |
---|---|
ٹی ایل ڈی قسم | بلند ترین ڈومین نیم برائے ممالک |
حیثیت | فعال |
رجسٹری | PKNIC |
ضامن | PKNIC |
ارادہ استعمال | پاکستان سے جڑے ہوئے ادارے |
اصل استعمال | پاکستان میں مقبول |
رجسٹریشن پابندیاں | کچھ ذیلی ڈومینز پر پابندیاں ہیں، لیکن کچھ غیر محدود ہیں |
ڈھانچہ | رجسٹریشنز دوسرے درجے کے لیبل کے نیچے تیسرے درجے پر ہیں، لیکن دوسرے درجے کے نام 2005 میں کھولے جا رہے ہیں |
دستاویز | ڈومین رجسٹریشن کی پالیسی |
تنازعات کی پالیسیاں | UDRP (ترمیم شدہ) |
رجسٹری ویب سائٹ | PKNIC |
pk. (ڈاٹ پی کے) پاکستان کے لیے مخصوص کردہ بلند ترین اسمِ ساحہ (top-level domain name) ہے۔
پاکستان میں 1992ء سے PKNIC تیسری سطح کے اسمِ ساحہ کی اجازت دیتی ہے جو درج ذیل ہیں۔
- com.pk. - عمومی کاروبار یا انفرادی استعمال کے لیے
- net.pk. - شراکہ (Network) اور اس سے متعلق کاروبار کے لیے
- edu.pk. - تعلیمی اداروں کے لیے مخصوص
- org.pk. - بلا مقصدِ منفعت کام کرنے والے اداروں کے لیے
- fam.pk. - خاندانوں اور انفرادی استعمال کے لیے
- biz.pk. - کاروبارِ عمومی یا اشتہار بازی
- web.pk. - مواقعِ جال کے لیے
- gov.pk. - حکومتِ پاکستان کے لیے مخصوص
- gob.pk. - پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی حکومت کے لیے مخصوص
- gok.pk. - آزاد کشمیر کی حکومت کے لیے مخصوص
- gon.pk. - پاکستان کے صوبہ سرحد کی حکومت کے لیے مخصوص
- gop.pk. - پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت کے لیے مخصوص
- gos.pk. - پاکستان کے صوبہ سندھ کی حکومت کے لیے مخصوص
2005ء سے دوسری سطح کے اسمِ ساحہ (یعنی صرف pk. مثلاً http://www.example.pk%7B%7Bwayback%7Curl=http://www.example.pk/%7B%7Bwayback%7Curl=http://www.example.pk/[مردہ ربط] |date=20200131033439}} |date=20200131033439}} بغیرcom. وغیرہ کے ) کی اجازت دی گئی جو ابتدا میں کاروباری علامات (Trade Marks) رکھنے والوں کے لیے مخصوص تھی مگر20 جون 2006ء سے یہ اجازت عام ہے۔ Urdu اردو = ملکی بلند ترین ڈومین نیم
| list1 = ad. ۔ ae. ۔ af. ۔ ag. ۔ al. ۔ am. ۔ an. ۔ ao. ۔ ar. ۔ at. ۔ au. ۔ az. ۔ ba. ۔ bb. ۔ bd. ۔ be. ۔ bf. ۔ bg. ۔ bh. ۔ bi. ۔ bj. ۔ bn. ۔ bo. ۔ br. ۔ bs. ۔ bt. ۔ bw. ۔ by. ۔ bz. ۔ ca. ۔ cd. ۔ cf. ۔ cg. ۔ ch. ۔ ci. ۔ cl. ۔ cm. ۔ cn. ۔ co. ۔ cr. ۔ cu. ۔ cv. ۔ cy. ۔ cz. ۔ de. ۔ dj. ۔ dk. ۔ dm. ۔ do. ۔ dz. ۔ ec. ۔ ee. ۔ eg. ۔ er. ۔ es. ۔ et. ۔ fi. ۔ fj. ۔ fm. ۔ fr. ۔ ga. ۔ gd. ۔ ge. ۔ gh. ۔ gm. ۔ gn. ۔ gq. ۔ gr. ۔ gt. ۔ gw. ۔ gy. ۔ hk. ۔ hn. ۔ hr. ۔ ht. ۔ hu. ۔ id. ۔ ie. ۔ il. ۔ in. ۔ iq. ۔ ir. ۔ is. ۔ it. ۔ jm. ۔ jo. ۔ jp. ۔ ke. ۔ kg. ۔ kh. ۔ ki. ۔ km. ۔ kn. ۔ kp. ۔ kr. ۔ kw. ۔ kz. ۔ la. ۔ lb. ۔ lc. ۔ li. ۔ lk. ۔ lr. ۔ ls. ۔ lt. ۔ lu. ۔ lv. ۔ ly. ۔ ma. ۔ mc. ۔ md. ۔ me. ۔ mg. ۔ mh. ۔ mk. ۔ ml. ۔ mm. ۔ mn. ۔ mr. ۔ mt. ۔ mu. ۔ mv. ۔ mw. ۔ mx. ۔ my. ۔ mz. ۔ na. ۔ ne. ۔ ng. ۔ ni. ۔ nl. ۔ no. ۔ np. ۔ nr. ۔ nz. ۔ om. ۔ pa. ۔ pe. ۔ pg. ۔ ph. ۔ pk. ۔ pl. ۔ ps. ۔ pt. ۔ pw. ۔ py. ۔ qa. ۔ ro. ۔ rs. ۔ ru. ۔ rw. ۔ sa. ۔ sb. ۔ sc. ۔ sd. ۔ se. ۔ sg. ۔ si. ۔ sk. ۔ sl. ۔ sm. ۔ sn. ۔ so. ۔ sr. ۔ ss. ۔ st. ۔ sv. ۔ sy. ۔ sz. ۔ td. ۔ tg. ۔ th. ۔ tj. ۔ tl. ۔ tm. ۔ tn. ۔ to. ۔ tr. ۔ tt. ۔ tv. ۔ tw. ۔ tz. ۔ ua. ۔ ug. ۔ uk. ۔ us. ۔ uy. ۔ uz. ۔ va. ۔ vc. ۔ ve. ۔ vn. ۔ vu. ۔ ws. ۔ ye. ۔ za. ۔ zm. ۔ zw. }} پاکستان