ابتر
Appearance
عربی ۔ صفت ۔ مذکر
1۔ دم کٹا۔ لنڈو
2۔ اماولد جس کی نسل منقطع ہو جائے
3۔ منتشر ۔ پراگندہ ۔ تتر بتر ۔ بے ربط ۔ بے قاعدہ ۔ بے ترتیب ۔
4۔ خوار ۔ زبوں ۔ خستہ ۔ خراب ۔ بری حالت ۔ بگڑی ہوئی شکل ۔
5۔ بدشعار ۔ بدچلن۔ آوازہ
6۔ غلط ۔ فاسد ۔ باطل ۔ غیر منطقی ۔ غیر معقول
7۔ (گنجفہ میں ) بے میر کی بازی جو ملا دی جاتی ہے۔ یعنی پتے بانٹنے کے بعد میر کسی کے پاس نہ آئے تو پتے ملا دیئے جاتے ہیں
8۔ عروض میں وہ رکن جس میں زحاف بتر واقع ہو
9۔ ایک قسم کا سانپ جس کی دم چھوٹی ہوتی ہے۔
تراجم
[ترمیم]انگریزی
[ترمیم]- hazy
- indigested
- maladjusted
- ruined
- scattered
- worthless