مندرجات کا رخ کریں

نیشنل ہائی وے اتھارٹی

متناسقات: 28°35′01″N 77°03′28″E / 28.583689°N 77.057886°E / 28.583689; 77.057886
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیشنل ہائی وے اتھارٹی
(اردو میں: قَومی ہائی وے اَتھارِٹی)[1]
(انگریزی میں: National Highway Authority)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مخفف NHA
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر این ایچ اے ہیڈ کوارٹرز، اسلام آباد
تاریخ تاسیس 1991
خدماتی خطہ پاکستان
چیئرمین شاہد اشرف تارڑ
باضابطہ ویب سائٹ www.nha.gov.pk

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (National Highway Authority) پاکستان میں ہائی ویز اور موٹر ویز کی تعمیر اور دیکھ بھال ذمہ دار ہے۔ این ایچ اے کا مقصد موٹر ویز اور اہم شاہراہوں کی منصوبہ بندی، ترقی، تعمیر، عمل پذیری، مرمت اور یکھ بھال کے لیے پروگرام منظم کرنا ہے۔ [3]


مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب https://nha.gov.pk/lang/ur
  2. ^ ا ب https://nha.gov.pk/lang/en
  3. "Frequently Asked Questions"۔ National Highway Authority۔ |archive-url= بحاجة لـ |archive-date= (معاونت) میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 21, 2007