مندرجات کا رخ کریں

قومی شاہراہ 95

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این-95
Chakdaram-Kalam Highway
Route information
Maintained by نیشنل ہائی وے اتھارٹی
Length135 کلومیٹر (84 میل)
Major junctions
شمالی endکالام
جنوبی endChakdaram
Location
Countryپاکستان
Highway system

قومی شاہراہ 95 (National Highway 95 / N-95) پاکستان کی ایک قومی شاہراہ ہے جو پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع دیر زیریں سے ضلع سوات تک جاتی ہے۔ اس کی لمبائی 135 کلومیٹر ہے۔[1] یہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتظام ہے۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "NHA-Road-Network-Maps" (PDF)۔ National Highway Authority (Pakistan)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2014 
  2. "N-95 (Chakdaram–kalam)"۔ National Highway Authority۔ 11 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2014 

بیرونی روابط

[ترمیم]