اسٹریٹجک ہائی وے 1
Appearance
(ایس-1 اسٹریٹجک ہائی وے سے رجوع مکرر)
S-1 شاہراہ بلتستان گگلت سکردو روڈ | |
Route information | |
---|---|
Maintained by نیشنل ہائی وے اتھارٹی | |
Length | 167 کلومیٹر[1] (104 میل) |
Existed | 1982–present |
Major junctions | |
مغربی end | Juglot |
مشرقی end | سکردو |
Location | |
Country | پاکستان |
Highway system | |
ایس-1 اسٹریٹجک ہائی وے (Strategic Highway 1 / S-1) جسے عام طور پر شاہراہ بلتستان یا گلگت-سکردو روڈ کہا جاتا ہے، 167 کلومیٹر طویل شاہراہ ہے جو بلتستان سے شاہراہ قراقرم کے ذریعے گلگت اور دیگر علاقوں سے ملاتی ہے۔ اس سڑک کا سنگ بنیاد پاکستان کے سابق وزیر اعظم زولفقار علی بھٹو نے رکھا تھا۔ اس شاہراہ کی تعمیر 80 کی دہائی میں مکمل ہوئی۔ 2017 میں 30 عرب روپ سے زائد لاگت کے ساتھ اس شاہرہ کو توسیع دینے کا منصوبہ شروع کیا گیا، جو 2022 کے اوائل میں تکمیل کو پہنچا۔ اس توسیع کی وجہ سے شاہراہ قرارم سے سکردو تک کا سفر 6 گھنٹوں سے کم ہوکر 3 گھنٹے ہو گیا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- National Highway Authorityآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nha.gov.pk (Error: unknown archive URL)