مندرجات کا رخ کریں

ربیع بن ایاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 05:49، 27 جون 2020ء از Abualsarmad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (فوری زمرہ بندی : + زمرہ:اصحاب بدر)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
ربیع بن ایاس
معلومات شخصیت
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوۂ بدر   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ربیع بن اياس غزوہ بدر میں شریک صحابی اور انصار میں سے تھے تمام غزوات میں شریک رہے ۔
ان کا نسب ربیع بن اياس بن عمرو بن غنم بن امیہ بن لوذان بن غنم الانصاری یہ بھائی تھے عمرو بن ایاس بن عمرو اور ودفہ بن اياس کے جو بدر میں بھی شریک تھے وفات کے وقت ان کی کوئی اولاد نہ تھی۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. اسد الغابہ،ناشر: دار الفكر - بيروت