زید بن ودیعہ
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زید بن ودیعہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
درستی - ترمیم |
زید بن ودیعہ غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصار صحابی ہیں۔
ان کا نسب زيد بن وديعة بن عمرو بن قيس بن جزي بن عدي بن مالك بن سالم الحبلى ابن غنم بن عوف بن الخزرج الأنصاري الخزرجي ہیں عروہ ابن شہاب اورابن اسحاق نے بیان کیا کہ یہ بدر اور احد میں شریک ہوئے تھے اور کلبی کا بیان ہے کہ بدر میں شریک اور احد میں شہید ہوئے۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ اسد الغابہ جلد4صفحہ 848 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور