مندرجات کا رخ کریں

عمیر بن حرام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.
عمیر بن حرام
معلومات شخصیت

عمیر بن حرام غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصار صحابی ہیں۔
ان کا نسب عمير بن حرام بن عمرو بن الجموح بن زيد بن حرام بن كعب بن غنم بن كعب بن سلمة الأنصاري السلمي یہ بدر میں شریک تھے یہ واقدی ابن کلبی اورابن عمارہ کا قول ہے ان کا تذکرہ ابو عمراور ابو موسیٰ نے بھی کیا ہے [1]

حوالہ جات

  1. اسد الغابہ جلد7صفحہ 749 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور