مندرجات کا رخ کریں

آوی گیبائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آوی گیبائی
 

مناصب
رکن کنیست [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
30 اپریل 2019  – 3 اکتوبر 2019 
معلومات شخصیت
پیدائش 22 فروری 1967ء (57 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یروشلم   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت کولانو (2015–2016)
اسرائیلی لیبر پارٹی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ عبرانی یروشلم   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ چیف ایگزیکٹو آفیسر ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آوی گیبائی ایک اسرائیلی سیاست ہیں جو اسرائیلی لیبر پارٹی کے موجودہ قائد ہیں۔ وہ صہیونی اتحاد کے سابق قائد تھے۔ وہ ٹیلی مواصلات کمپنی ”بیزق“ کے سنہ 2007ء سے 2013ء تک سی ای او بھی رہ چکے ہیں۔ انھوں نے سنہ 2015ء سے سنہ 2016ء تک وزیر ماحولیاتی تحفظ کے طور خدمات سر انجام دیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ناشر: کنیستhttps://main.knesset.gov.il/mk/pages/MkPersonalDetails.aspx?MKID=949
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031141 — بنام: Avi Gabbay — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. تاریخ اشاعت: 29 دسمبر 2016 — https://twitter.com/GabbayAvi/status/814373034194796544 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 دسمبر 2016