مندرجات کا رخ کریں

آیر زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آیر
آیری زبان
تلفظ [Aer:]
مستعمل زیرین سندھ پاکستان، گجرات، ہندوستان
خطہ جنوبی ایشیاء، مشرقی وسطٰی
کل متتکلمین 150
خاندان_زبان ہند۔یورپی
نظام کتابت آیر ابجد (نستعلیق، نسخ)
باضابطہ حیثیت
باضابطہ زبان  پاکستان پاکستان ایک چھوٹی زبان ہے جو سندھ میں بولی جاتی ہے
 بھارت (کہیں بھی نہیں)
نظمیت از کھوار اکیڈمی (پاکستان)
اکادمی برائے تحقیق پاکستانی زبانیں (پاکستان)
رموزِ زبان
آئیسو 639-1 aeq
آئیسو 639-2 aeq
آئیسو 639-3 aeq

آیر(انگریزی:Aer)، ہند-یورپی لسانی خاندان کے ہند-ایرانی شاخ کی ایک ہند-آریائی زبان ہے۔ اس زبان کے بولنے والے قیام پاکستان سے پہلے برصغیر پاک و ہند میں کافی تعداد میں موجود تھے لیکن قیام پاکستان کے بعد آیر زبان بولنے والے جو ہندو تھے وہ ہندوستان میں رہ گئے اور جو مسلمان تھے وہ پاکستان کے زیرین سندھ کے حیدرآباد میں آکر آباد ہو گئے، کھوار اکیڈمی کے مطابق اِس زبان کی اِرتقاء جنوبی ایشیاء میں سلطنتِ دہلی اور مغلیہ سلطنت کے دوران ہند زبانوں پر فارسی، عربی اور ترکی کی اثر سے ہوئی اور ایتھنولوگ کے مطابق اس زبان کے بولنے والوں کی کل تعداد اب 150کے لگ بھگ رہ گیی ہے۔

آیر (بولنے والوں کی تعداد کے لحاظ سے ) دُنیا کی تمام زبانوں میں آخری نمبر پر ہے۔ یہ پاکستان کے زیرین سندھ اور ہندوستان گجرات میں اپنی آخری سانسین لے رہی ہے

ممالک جہاں آیر زبان بولنے والے آباد ہیں

[ترمیم]
  • پاکستان (150[1998])
  • بھارت (111 [2001])
  • کُل عالمی: 300

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]