مندرجات کا رخ کریں

کھیترانی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کھیترانی
Khetrani
مقامی پاکستان
مقامی متکلمین
100,000 سے زیادہ (2017)[1]
زبان رموز
آیزو 639-3xhe
گلوٹولاگkhet1238[2]

کھیترانی زبان (انگریزی: Khetrani language) ایک ہند آریائی زبان ہے جسے شمال مشرقی بلوچستان میں کھیتران قبیلے کے لوگ بولتے ہیں جو سلسلہ کوہ سلیمان، ضلع بارکھان، ضلع کوہلو کے کچھ حصوں اور شمالی ضلع موسیٰ خیل میں آباد ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Birmani & Ahmed (2017:4–5) estimate that it is spoken by at least 100,000 people out of an ethnic population of about 150,000. Two decades previously, Elfenbein (1994:72) had estimated the number of speakers between 40,000 and 45,000.
  2. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Khetrani"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری