مندرجات کا رخ کریں

احمد سعید دہلوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
احمد سعید دہلوی
ذاتی
پیدائش1888
وفات1959ء (عمر 70–71)
مذہباسلام

جمعیت علمائے ہند کے صدر، عالم دین اور محب وطن۔ مدرسہ امینیہ دہلی میں تعلیم پائی۔ 1920ء سے قومی تحریکات میں حصہ لینا شروع کیا اور آٹھ مرتبہ جیل گئے۔ خوش بیان مقرر تھے اور سبحان الہند کہلاتے تھے۔ مولانا حسین احمد مدنی کی وفات کے بعد جمعیت العلماء ہند کے صدر مقرر ہوئے۔ اس سے قبل آپ اس جماعت کے ناظم اعلٰی تھے۔ دینی اور علمی موضوعات پر تقریباً بیس کتابیں یادگار چھوڑیں۔

تصانیف

[ترمیم]
  • 1)جنت کی کنجی
  • (2)دوزخ کاکھٹکا
  • (3)مشکل کشا
  • (4)خداکی باتیں
  • (5)رسول کی باتیں
  • (6)دین کی باتیں
  • (7)پردہ کی باتیں
  • (8)شوکت آرابیگم
  • (9)ازبلا
  • (10)جنت کی ضمانت
  • (11)ماہ رمضان
  • (12)صلوۃوسلام
  • (13)عرش الہی کا سایہ
  • (14)تفسیرکشف الرحمن
  • (15)تقاریراحمدسعید
  • (16)پہلی تقریرسیرت
  • (17)دوسری تقریرسیرت
  • (18)رسول اللہ کے تیس معجزات
  • (19)مکاتیب احمدسعید
  • (20)ھماریدعائیں قبول کیوں نہیں ہوتیں

وفات

[ترمیم]

4 دسمبر 1959ء کو بعد نماز مغرب وفات پاگئے۔‌

حوالہ جات

[ترمیم]