اخشید شاہی سلسلہ
Appearance
خاندان اخشید (Ikhshidid dynasty) مصر پر 935ء سے 969ء تک حکومت کرنے والا شاہی خاندان تھا۔ محمد بن طغج الاخشید ایک ترک [1][2][3] غلام فوجی تھا، جسے خلافت عباسیہ کی طرف سے گورنر (والی) مقرر کیا گیا تھا۔[4] اسی مناسبت سے اسے ولایت اخشید بھی کہا جاتا ہے۔ سلطنت فاطمیہ کے 969ء میں فسطاط کی فتح کے ساتھ ہی ولایت اخشید کا خاتمہ ہو گیا۔[5]
حکمرانان خاندان اخشید
[ترمیم]لقب | ذاتی نام | دور حکومت | |
---|---|---|---|
خلافت عباسیہ کی جانب سے مقرر کردہ مصر اور جنوبی شام کے خود مختار گورنر | |||
Wali والی |
Muhammad ibn Tughj al-Ikhshid محمد بن طغج الإخشيد |
935 - 946 | |
Wali والی |
Abu'l-Qasim Unujur ibn al-Ikhshid أبو القاسم أنوجور بن الإخشيد |
946 - 961 | |
Wali والی |
Abu'l-Hasan Ali ibn al-Ikhshid أبو الحسن علي بن الإخشيد |
961 - 966 | |
Wali والی |
Abu'l-Misk Kafur أبو المسك كافور |
966 - 968 | |
Wali والی |
Abu'l-Fawaris Ahmad ibn Ali ibn al-Ikhshid أبو الفوارس أحمد بن علي بن الإخشيد under the regency of his uncle, al-Hasan ibn Ubayd Allah |
968 - 969 | |
سلطنت فاطمیہ general Jawhar al-Siqilli conquers مصر. Al-Hasan ibn Ubayd Allah holds out in Syria until 970. |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ David Abulafia (2011)۔ The Mediterranean in History۔ صفحہ: 170
- ↑ Michael Haag (2012)۔ The Tragedy of the Templars: The Rise and Fall of the Crusader States
- ↑ Jere L. Bacharach (2006)۔ Medieval Islamic Civilization: A-K, index۔ صفحہ: 382
- ↑ C.E. Bosworth, The New Islamic Dynasties, (Columbia University Press, 1996), 62.
- ↑ The Fatimid Revolution (861-973) and its aftermath in North Africa, Michael Brett, The Cambridge History of Africa, Vol. 2 ed. J. D. Fage, Roland Anthony Oliver, (Cambridge University Press, 2002), 622.
زمرہ جات:
- خاندان اخشید
- 930ء کی دہائی میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- افریقا کے سابقہ ممالک
- افریقا کی سابقہ فرماں روائیاں
- تاریخ خلافت عباسیہ
- تاریخ مصر
- ترک شاہی خاندان
- مصر میں دسویں صدی
- 969ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات
- افریقی سلاسل شاہی
- مشرق وسطی کے سلاسل شاہی