اسلام میں انبیاء اور رسول
بسلسلہ مضامین: |
اہم شخصیات
|
تعطیلات ومناسبات
|
اسلام میں نبی یا رسول وہ انسان ہوتا ہے جو خدا کی طرف سے ایک خصوصی مقصد سے انسانوں کی رہنمائی کے لیے بھیجے جاتے ہیں۔
نام | نبی | رسول | امام | کتاب | کے طرف بھیجا گیا | قانون (شریعت) |
---|---|---|---|---|---|---|
ہارون | ✓ [1] | |||||
ابراہیم | ✓ [2] | ✓ [3] | ✓ [4] | صحوفِ ابراہیم [5] | قومِ ابراہیم[6] | ✓ [7] |
آدم | ✓ [8] | |||||
داؤد | ✓ [9] | زبور [10] | ||||
الیاس | ✓ [9] | ✓ [11] | قومِ الیاس [12] | |||
الیسع | ✓ [9] | |||||
ادریس | ✓ [13] | |||||
ذوالکفل | ✓ [14] | |||||
عزیر | ✓ [15] | |||||
ہود | ✓ | ✓ [16] | عاد [17] | |||
اسحاق | ✓ [18] | ✓ [19] | ||||
اسماعیل | ✓ [20] | ✓ [20] | ||||
یعقوب | ✓ [18] | ✓ [19] | ||||
شعیب | ✓ [21] | مدین [22] | ||||
عیسیٰ | ✓ [23] | ✓ [24] | انجیل [25] | بنی اسرائیل (یہود)[26] | ✓ [7] | |
ایوب | ✓ [27] | |||||
یحییٰ | ✓ [28] | |||||
یوسف | ✓ [27] | |||||
یونس | ✓ [9] | ✓ [29] | قومِ یونس [30] | |||
یوشع | ✓ [31] | |||||
لوط | ✓ [27] | ✓ [32] | قومِ لوط [33] | |||
نوح | ✓ [9] | ✓ [34] | قومِ نوح [35] | ✓ [36] | ||
محمد ﷺ | ✓ [37] | ✓ [37] | ✓ [4] | قرآن [38] | تمام انسانوں اور جنّوں کے لیے [39] | ✓ [7] |
موسیٰ | ✓ [40] | ✓ [40] | تورات [41] | فرعونیوں کے طرف بھیجے گئے تھے [42] | ✓ [7] | |
صالح | ✓ [43] | ثمود [44] | ||||
شموئیل | ✓ [45] | |||||
سلیمان | ✓ [9] | |||||
زکریا | ✓ [9] |
اسلامی ادب میں انبیا
[ترمیم]مضامین بسلسلہ انبیائے اسلام |
---|
معلومات |
آدم علیہ السلام -
ادریس علیہ السلام - نوح علیہ السلام - ہود علیہ السلام - صالح علیہ السلام - ابراہیم علیہ السلام - لوط علیہ السلام - اسماعیل علیہ السلام - اسحاق علیہ السلام - یعقوب علیہ السلام - یوسف علیہ السلام - ایوب علیہ السلام - ذو الکفل علیہ السلام - شعيب علیہ السلام - موسیٰ علیہ السلام - ہارون علیہ السلام - داؤد علیہ السلام - سلیمان علیہ السلام - یونس علیہ السلام - الیاس علیہ السلام - الیسع علیہ السلام - زکریا علیہ السلام - یحییٰ علیہ السلام - عیسیٰ علیہ السلام - محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم - |
منسوب معجزات |
نظریات |
◈ ◈ |
درج بالا وه نام ہیں جن کا ذکر قرآن میں ہے، چند دیگر انبیائے کرام اور دیگر شخصیات ہیں جن کا ذکر ہمیں احادیثِ نبوی میں ملتا ہے اور اس کے علاوہ علما کے لکھے ہوئے مختلف کتب جیسے قصص الانبیاء میں پائے جاتے ہیں، چند ایسی شخصیات کے نام یہ ہیں :
- ہابیل[46]
- دانی ایل (دانیال) [47]
- الیشبع (الیصابات یا اشباع)[48]
- ہوسیع[49]
- یسعیاہ (اشعیاء)[50]
- ارمیاء علیہ السلام[51]
- تمام حواریان مسیح بطور حوالہ "مددگار اللہ کے کام کے "۔[52][53][53]
- شیث علیہ السلام[54]
- سام[55]
- زکریا ابن برخیا (یہ یحییٰ کے والد نہیں بلکہ دوسرے زکریا ہیں)[46]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- بائبلی حکایات اور قرآن
- جھوٹے پیغمبر
- قصص اور قرآن
- بائبل میں اصاغر پیغمبر
- جدول انبیاء ابراہیمی ادیان
- بارہ صغار انبیا
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ قرآن 19:53
- ↑ قرآن 19:41
- ↑ قرآن 9:70
- ^ ا ب قرآن 2:124
- ↑ قرآن 87:19
- ↑ قرآن 22:43
- ^ ا ب پ ت قرآن 42:13
- ↑ قرآن 2:31
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج قرآن 6:89
- ↑ قرآن 17:55
- ↑ قرآن 37:123
- ↑ قرآن 37:124
- ↑ قرآن 19:56
- ↑ قرآن 21:85–86
- ↑ قرآن 9:30
- ↑ قرآن 26:125
- ↑ قرآن 7:65
- ^ ا ب قرآن 19:49
- ^ ا ب قرآن 21:73
- ^ ا ب قرآن 19:54
- ↑ قرآن 26:178
- ↑ قرآن 7:85
- ↑ قرآن 19:30
- ↑ قرآن 4:171
- ↑ قرآن 57:27
- ↑ قرآن 61:6
- ^ ا ب پ قرآن 4:89
- ↑ قرآن 3:39
- ↑ قرآن 37:139
- ↑ قرآن 10:98
- ↑ قرآن 18:60–60
- ↑ قرآن 24:142
- ↑ قرآن 24:140
- ↑ قرآن 26:107
- ↑ قرآن 26:105
- ↑ قرآن 13:42
- ^ ا ب قرآن 33:40
- ↑ قرآن 42:7
- ↑ قرآن 7:158
- ^ ا ب قرآن 19:51
- ↑ قرآن 53:36
- ↑ قرآن 43:46
- ↑ قرآن 26:143
- ↑ قرآن 7:73
- ↑ قرآن 2:246
- ^ ا ب The Holy Quran: Text, Translation and Commentary، عبداللہ یوسف علی، Note 364: "Examples of the Prophets slain were: "the righteous blood shed upon the earth, from the blood of righteous Abel unto the blood of Zacharias, son of Barachias, whom ye slew between the temple and the altar" (Matt. 23:35)
- ↑ B. M. Wheeler۔ "Daniel"۔ Historical Dictionary of Prophets in Islam and Judaism۔
Daniel is not mentioned by name in the Qur'an but there are accounts of his prophethood in later Muslim literature.۔.
- ↑ Women in the Qur'ān, Traditions, and Interpretation۔ Oxford University Press۔ 1994۔ صفحہ: 68–69
- ↑ عبداللہ یوسف علی refers to Hosea 8:14 for his notes on Q. 5:60
- ↑ Historical Dictionary of Prophets in Islam and Judaism، B. M. Wheeler, "Appendix II"
- ↑ Tafsir al-Qurtubi, vol 3, p 188; Tafsir al-Qummi, vol 1, p 117.
- ↑ Qur'an 3:49–53
- ^ ا ب Historical Dictionary of Prophets In Islam And Judaism، Brandon M. Wheeler, Disciples of Christ: "Muslim exegesis identifies the disciples as Peter, Andrew, Matthew, Thomas, Philip, John, James, Bartholomew, and Simon"
- ↑ Stories of the Prophets، Ibn Kathir, "Adam"
- ↑ A-Z of Prophets in Islam and Judaism، Appendix: "List of Prophets in Islam"
بیرونی روابط
[ترمیم]- Prophets in Islam
- Legacy of Prophetsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ true-muslim.com (Error: unknown archive URL) in Islam