ایلس واکر
الائس واکر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Alice Malsenior Walker) |
پیدائش | 9 فروری 1944ء (80 سال)[1][2][3][4][5][6][7] ایٹنٹن، جارجیا [8][4][9][7][10] |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [11][12][3][4][6][7][13] |
نسل | امریکی افریقی [14][15] |
رکنیت | ایلفا کاپا ایلفا ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
اولاد | ربیکا واکر |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنفہ [8][2][12][16][17][18]، شاعر [8][2][4]، ناول نگار [8][2][4]، مضمون نگار [8]، استاد جامعہ ، حامی شہری حقوق [2]، معلم [2]، افسانہ نگار [4]، بچوں کی ادیبہ [4]، منظر نویس [9]، ادکارہ [9]، فلم ساز [9]، ماحولیاتی فعالیت پسند |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [19][2][11][20][6][10][21] |
شعبۂ عمل | شاعری ، مضمون |
نوکریاں | ویلزلی کالج |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
پلٹرز انعام برائے فکشن (1983) |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
الائس واکر (انگریزی: Alice Walker) (ولادت: 9 فروری 1944ء) امریکا کی ناول نگار، افسانہ نگار، شاعرہ اور سماجی کارکن ہیں۔ 1982ء میں انھوں نے اپنا ناول دی کلر پرپل لکھا جس کے لیے انھیں نیسنل بک اوارڈ سے نوازا گیا۔ انھیں پولٹزر پرائز فار فکشن بھی ملا۔[25][26] اس کے علاوہ انھوں نے 1976ء میں میریڈین اور 1970ء میں دی تھرڈ لائف آف گرانج کوپ لینڈ جیسے ناول لکھے۔ واکر نسوانیت پسند لکھاری ہیں مگر انھوں نے اپنے لیے انگریزی لفظ (feminist) کی جگہ (womanist) منتخب کیا۔ انھوں نے اس کا مطلب “ایک سیاہ فام نسوانیت پسند یا رنگ کی نسوانیت پسند‘‘ ہے۔[27]
ابتدائی زندگی
[ترمیم]الائس مال سینئر تلولاہ-کیٹ واکر کی ولادت ایٹنٹن، جارجیا میں ہوئی۔ یہ ویک کشت کاری والا دیہی علاقہ ہے۔ان کے والد ولی لی واکر اور والدہ منی تولالاہ گرانٹ تھیں۔[28][29] شادی سے قبل واکر کے والدین مشترک کاشتکاری کرتے تھے۔ البتہ والدہ الگ سے بھی پیسے کماتی تھیں۔واکر اپنے آٹھ بھائی بہنوں میں سب سے چھوٹی تھیں مگر ان کے علاوہ کوئی بھی اسکول نہیں گیا۔ انھوں نے 4 برس کی عمر میں اسکول میں داخلہ لیا۔[28][30]
8 برس کی عمر میں ان کے ایک بھائی نے بی بی بندوق چلائی جس کی وجہ ان کی دائیں آنکھ میں زخم آگیا۔[30] چونکہ ان کے پاس کار نہیں لہذا انھیں فوری اسپتال نہیں لے جا سکا اور وہ اس آنکھ سے ہمیشہ کے لیے اندھی ہو گئیں۔ آنکھ زخمی ہونے کے بعد ہی انھوں نے پڑھنا لکھنا شروع کیا۔[28] ان کی آنکھ سے اسکار ٹیشو تو نکال دیا گیا مگر ایک نشان باقی رہ گیا ہے۔ اس وقت ان کی عمر 14 سال تھی۔ انھوں نے اپنے ایک افسانہ میں اس کا تذکرہ کیا ہے۔[31][30]
ایٹنٹن، جارجیا کے سارے اسکول سیاہ فام لوگوں کے بند کردئے گئے تھے۔ شہر بھر میں صرف ایک اسکول: بٹلر بیکر ہائی اسکول ایسا بچا تھا جس میں کوئی سیاہ فام داخلہ لے سکتا تھا۔ واکر کی تعلیم اسی اسکول میں ہوئی۔[30] جارجیا (امریکی ریاست) نے انھیں بہترین نمبرات سے کامیاب ہونے کی وجہ سے مکمل اسکالرشپ سے نوازا اور انھوں نے 1961ء میں اسپیلمین کالج میں داخلہ لیا۔[28]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0907504/ — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018
- ^ ا ب پ ناشر: کتب خانہ کانگریس — http://id.loc.gov/authorities/names/n79109131.html — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018
- ^ ا ب https://musicbrainz.org/artist/b44abb39-6b22-4267-b1d2-736ceeed1a3e — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018
- ^ ا ب پ ت مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb120134443 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ مصنف: آرون سوارٹز — https://openlibrary.org/works/OL2629213A — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018
- ^ ا ب پ http://snaccooperative.org/ark:/99166/w65t3k6h — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018
- ^ ا ب پ https://www.babelio.com/auteur/-/7371 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018
- ^ ا ب عنوان : The Feminist Companion to Literature in English — صفحہ: 1123
- ^ ا ب https://www.imdb.com/name/nm0907504/ — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018
- ^ ا ب http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?32861 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018
- ^ ا ب ناشر: او سی ایل سی — https://viaf.org/viaf/108495772/ — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018
- ^ ا ب https://portal.dnb.de/opac.htm?method=simpleSearch&cqlMode=true&query=nid%3D118884433 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://www.artnet.com/artists/alice-walker/ — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018
- ↑ ISBN 978-0-313-33429-0
- ↑ عنوان : Notable Black American Women
- ↑ https://www.discogs.com/artist/434705 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018
- ↑ http://mak.bn.org.pl/cgi-bin/KHW/makwww.exe?BM=01&IM=04&NU=01&WI=A16316113 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018
- ↑ عنوان : American Women Writers — http://mak.bn.org.pl/cgi-bin/KHW/makwww.exe?BM=01&IM=04&NU=01&WI=A16316113
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb120134443 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/43733347
- ↑ https://www.pulitzer.org/winners/alice-walker
- ↑ https://www.nationalbook.org/books/the-color-purple/
- ↑ عنوان : John Simon Guggenheim Foundation | Alice Walker — Guggenheim fellows ID: https://www.gf.org/fellows/all-fellows/alice-walker/ — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اکتوبر 2015
- ↑ "National Book Awards – 1983"۔ National Book Foundation. Retrieved مارچ 15, 2012. (With essays by Anna Clark and Tarayi Jones from the Awards 60-year anniversary blog.)
- ↑ "The 1983 Pulitzer Prize Winner in Fiction"۔ The Pulitzer Prizes۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2019
- ↑ "Document"۔ gseweb.gse.buffalo.edu۔ 08 فروری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2018
- ^ ا ب پ ت Gerri Bates (2005)۔ Alice Walker: A Critical Companion۔ Greenwood Press۔ OCLC 62321382
- ↑ Moore, Geneva Cobb, and Andrew Billingsley. Maternal Metaphors of Power in African American Women's Literature: From Phillis Wheatley to Toni Morrison. University of South Carolina Press, 2017, OCLC 974947406۔
- ^ ا ب پ ت The Officers of the Alice Walker Literary Society۔ "About Alice Walker"۔ Alice Walker Literary Society۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 15, 2015
- ↑ World Authors 1995–2000، 2003. Biography Reference Bank database. Retrieved اپریل 10, 2009.
- 1944ء کی پیدائشیں
- 9 فروری کی پیدائشیں
- افریقی امریکی شعرا
- افریقی امریکی مصنفین
- اکیسویں صدی کی امریکی مصنفات
- اکیسویں صدی کے امریکی شعراء
- اکیسویں صدی کے امریکی ناول نگار
- امریکی انسان دوست
- امریکی خواتین ناول نگار
- امریکی شاعرات
- امریکی ناشرین (شخصیات)
- ایل جی بی ٹی شعرا
- ایل جی بی ٹی ناول نگار
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی امریکی مصنفات
- بیسویں صدی کے امریکی شعرا
- بیسویں صدی کے امریکی ناول نگار
- جارجیا (امریکی ریاست) کی ایل جی بی ٹی شخصیات
- جارجیا (امریکی ریاست) کے ناول نگار
- جیکسن، مسیسپی کے مصنفین
- ریاستہائے متحدہ کے ایل جی بی ٹی مصنفین
- مسیسپی کی ایل جی بی ٹی شخصیات
- مسیسپی کے ناول نگار
- میساچوسٹس کے ناول نگار
- نسائیت پسند امریکی
- اکیسویں صدی کی افریقی امریکی خواتین
- ریاستہائے متحدہ میں ضد سامیت
- ایل جی بی ٹی افریقی امریکی
- نسائیت پسند افریقی-امریکی
- امریکی نسائیت پسند مصنفین
- یہودیت کے نقاد
- ایل جی بی ٹی نسائيت پسند
- نسائیت و امن پسند
- سارہ لارنس کالج کے فضلا