بنارس ہندو یونیورسٹی
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
काशी हिन्दू विश्वविद्यालय | ||||
معلومات | ||||
بانی | مدن موہن مالویہ | |||
تاسیس | 1916[1] | |||
نوع | عوامی | |||
محل وقوع | ||||
إحداثيات | 25°16′04″N 82°59′28″E / 25.26772°N 82.99119°E | |||
شہر | وارانسی | |||
ملک | بھارت | |||
شماریات | ||||
طلبہ و طالبات | 29,865[2] (2013–14) (سنة ؟؟) | |||
الدمية | سرسوتی | |||
رنگ | زعفران | |||
ویب سائٹ | bhu |
|||
درستی - ترمیم |
بنارس ہندو یونیورسٹی (Banaras Hindu University) (ہندی: काशी हिन्दू विश्वविद्यालय) جس کا سابقہ نام سینٹرل ہندو کالج تھا وارانسی، اتر پردیش، بھارت میں واقع ایک مرکزی یونیورسٹی ہے۔ بنارس ہندو یونیورسٹی 20،000 سے زیادہ طالب علموں کے ساتھ ایشیا کی سب سے بڑی رہائشی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔[4]
حیدرآباد، دکن کے نظام نواب میر عثمان علی خان نے اس یونیورسٹی کے لے 10 لاکھ روپے کا عطیہ دیا تھا.[5][6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "History of BHU"۔ Banaras Hindu University website۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2016
- ↑ "Eng_Annual_Report on Number of Students" (PDF)۔ Banaras Hindu University website۔ 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2016
- ↑ "Banaras Hindu University, Varanasi"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولائی 2015
- ↑ Kumar Yadav, Mithilesh (14 June 2011)۔ "From ancient to modern"۔ Hindustan Times۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2012
- ↑ missiontelangana.com/nizam-gave-funding-for-temples-and-hindu-educational-institutions
- ↑ Nizam gave funding for temples, Hindu educational institutions | The Siasat Daily
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر بنارس ہندو یونیورسٹی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |