مدن موہن مالویہ
Appearance
مدن موہن مالویہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 دسمبر 1861ء [1][2][3] الہ آباد |
وفات | 12 نومبر 1946ء (85 سال)[1][2][3] بنارس |
شہریت | برطانوی ہند |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس |
عملی زندگی | |
مادر علمی | الہ آباد یونیورسٹی جامعہ کلکتہ |
پیشہ | وکیل ، فلسفی ، صحافی ، شاعر ، سیاست دان ، انقلابی ، حریت پسند |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی [1] |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
مدن موہن مالویہ (انگریزی: Madan Mohan Malaviya) (25 دسمبر 1861 — 12 نومبر 1946) ایک ہندوستانی اسکالر، تعلیمی مصلح اور سیاست دان تھے جو تحریک آزادی ہند میں اپنے کردار کے لیے قابل ذکر تھے۔ وہ تین بار انڈین نیشنل کانگریس کے صدر اور اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا کے بانی رہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb124114689 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Madan-Mohan-Malaviya — بنام: Madan Mohan Malaviya — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6f295hr — بنام: Madan Mohan Malaviya — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
زمرہ جات:
- 1861ء کی پیدائشیں
- 25 دسمبر کی پیدائشیں
- الہٰ آباد میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1946ء کی وفیات
- 12 نومبر کی وفیات
- بھارت رتن وصول کنندگان
- اتر پردیش سے آزادی ہند کے فعالیت پسند
- اتر پردیش کے صحافی
- الہ آباد کے سکالر
- الہ آباد کے سیاستدان
- امپیریل لیجسلیٹو کونسل آف انڈیا کے اراکین
- انیسویں صدی کے ہندوستانی تعلیمی نظریہ ساز
- انیسویں صدی کے ہندوستانی شعرا
- انیسویں صدی کے ہندوستانی صحافی
- انیسویں صدی کے ہندوستانی قانون دان
- انڈین نیشنل کانگریس کے صدور
- برطانوی ہند کے قیدی اور زیر حراست افراد
- بنارس کی شخصیات
- بنارس ہندو یونیورسٹی کے وائس چانسلر
- بیسویں صدی کے بھارتی تعلیمی نظریہ ساز
- بیسویں صدی کے بھارتی شعرا
- بیسویں صدی کے بھارتی صحافی
- بیسویں صدی کے بھارتی قانون دان
- بھارتی اخبارات کے بانی
- بھارتی اسکولوں و کالجوں کے بانیان
- بھارتی انقلابی
- بھارتی جریدہ مدیران
- بھارتی عوامی مقررین
- بھارتی مرد شعرا
- بھارتی مرد صحافی
- بھارتی ہندو
- شخصیات جامعہ بنارس ہندو
- فاضل جامعہ الہٰ آباد
- کلکتہ یونیورسٹی کے فضلا
- مدن موہن مالویہ
- یونیورسٹی اور کالج کے بانی
- ہندوستان کی مرکزی قانون ساز اسمبلی کے اراکین
- ہندی شعرا