مندرجات کا رخ کریں

بھارت کی مساجد کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بسلسلۂ
مساجد

اہم مساجد
طرز تعمیر
اندازِ طرز تعمیر
دنیا بھر کی مساجد


بھارت کی مساجد : بھارت میں مساجد کی تعمیر کی رسم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہی کے دور حیات سے شروع ہوئی۔ ریاست کیرلا کے کوڈنگلور میں بھارت کی پہلی مسجد کی تعمیر ہوئی۔ یہ مسجد مالاباری فن تعمیر کے لحاظ سے تعمیر کی گئی۔ شمالی ہندوستان میں محمد غزنوی کے فتوحات کے بعد سے مساجد کے تعمیرات عام ہوتے رہے۔

بھارت میں مساجد کی تعمیر، ترکی، عربی، فارسی اور بھارتی فن تعمیر کی زیر اثر رہیں۔

نام تصاویر شہر سنہ تعمیر گریڈ دیگر معلومات
بارا امام باڑہ لکھنؤ 1784 عام
بابری مسجد اجودھیا 1528 6 دسمبر 1992 کو شہید کر دیا گیا
چار مینار
حیدر آباد دکن 1591 عام چار میناروں کی مسجد
چیرامن مسجد کوڈنگلور 629 عام ہندوستان کی سب سے قدیم جمعہ مسجد
مسجد حضرت بل
سرینگر عام
جامع مسجد دہلی
دہلی 1656 عام
جامع مسجد سری نگر 1400 عام
مکہ مسجد (حیدرآباد دکن)
مکہ مسجد ۔ 19ویں صدی کے اواخر میں
حیدرآباد دکن 1617-94 U ہندوستان کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک ہے، جو حیدرآباد دکن میں واقع ہے۔
موتی مسجد
دہلی 1660 عام
سدھی سید مسجد
احمد آباد 1573 عام
مبارک مسجد
قادیان 1883 احمدیہ مسلم جماعت
مالک دینار مسجد
کوڈنگلور عام
جامع مسجد
کلبا دیوی (ممبئی) 1802 عام
سر سید مسجد
علی گڑھ عام
مسجد الجامعیہ
تمل ناڈو عام
شعیہ جامع مسجد دہلی - عام
ٹیپو سلطان مسجد۔
کولکتہ 1832 عام